دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din crorepati hone ka anokha wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن چار سٹیل کی کیلیں لیں۔ ہر کیل پر دم کریں۔ گھر کے چاروں کونوں پر لگائیں۔ کروڑپتی ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن چار سٹیل کی کیلیں لیں۔ ایک انچ کی ہو یا دو انچ کی کیل ہو۔ ہر کیل کے اوپر آپ نے یہ دم کرنا ہے اور گھر کے چاروں کونوں پہ لگائیں۔ ان شاء اللہ کروڑپتی ، مالدار ، امیر ضرور ہو جائیں گے۔ جمعرات کا دن بڑا ہی اہم دن ہوتا ہے اور اس کا جو بہترین وقت ہوتا ہے وہ عصر سے مغرب کے بعد کا ہوتا ہے۔ یہ عمل بھی آپ نے عصر سے مغرب کے بعد کرنا ہے تھوڑا سا لمبا عمل ضرور ہے آپ کا وقت لگے گا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

خواتین گھر میں نماز پڑھیں اور مرد حضرات مسجد میں باجماعت نماز ادا کر کے بے شک وہیں مسجد میں بیٹھ کر اس عمل کو کریں۔ اپنے پاس کیل رکھ لیں مسجد میں کریں یا گھر جا کے عمل کر لیں جہاں بھی آپ کر سکیں کریں لیکن آپ نے نماز اور اس عمل کے درمیان کسی سے بات نہیں کرنی بس ایک کیل ہاتھ میں پکڑیں اور اس پر یہ دم کریں اس کو رکھیں پھر چاروں کونوں میں دائیں سائٹ سے شروع ہوں اور چاروں کونوں پر چار کیلیں لگائیں۔ اگر گھر میں مختلف جگہ لگانا چاہتے ہیں لگا سکتے ہیں ایک کمرے میں لگانا چاہتے ہیں تو لگا لیں۔

یارزاق یاقادر المقتدر

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک سٹیل کی کیل لیں۔ اپنے ہاتھ میں پکڑیں اور عصر کی نماز کے بعد 300 مرتبہ ایک کیل پر آپ نے یہ پڑھنا ہے جو اوپر بتایا ہے۔ اس طرح تین سو مرتبہ ایک کیل پر دم کریں اپنے پاس رکھیں اس طرح چاروں کیلوں پر پڑھنا ہے۔ پہلی کیل آپ نے سیدھی طرف سے لگانا شروع کرنی ہے اور جس وقت کیل لگا رہے ہوں گے اس وقت سات ساتھ ” یابدیع العجائب بالخیری یابدیع " پڑھتے رہیں۔ گھر سے ہر قسم کی تنگی پریشانی ختم ہو جائے گی۔ گھر سے بےبرکتیاں دور ہو جائیں گی۔ رزق میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں برکت ہوگی اور اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا ضرور فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad