محبت کے وظائفوظائف

Divorce k masail hal krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

طلاق کے مسائل کا حل! آپ پاکستان سے ہیں یا پاکستان سے باہر۔ چند دن یہ عمل کر لیں۔ جیسا چاہیں گے ویسا ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

طلاق کے مسائل کا حل! آپ پاکستان سے ہیں یا پاکستان سے باہر چند دن یہ عمل کریں جیسا چاہیں گے ویسے ہی ہوگا۔ آج کل طلاق کے مسائل بہت زیادہ ہو چکے ہیں جہاں پر لوگوں کے محبت کے حوالے سے مسائل ہیں وہیں طلاق کے حوالے سے بھی مسائل ہیں اور یہ میں نے ایک چیز نوٹ کی ہے کہ پاکستان سے باہر طلاق کے زیادہ مسئلے ہیں بہت ساری بہنیں ہیں / بھائی ہیں جو طلاق کے بعد اپنی ایک نارمل زندگی گزار رہے ہیں۔

جرمنی سے ایک بہن نے رابطہ کیا اور ان کی طلاق ہونے والی تھی اور عموماً میرے پاس لوگ تب آتے ہیں جب بلکل ہر طرف سے مکمل ختم ہو چکے ہوتے ہیں تو ایسے مشکل ہوتا ہے کیونکہ کسی بھی کام کو صیحی کرنے میں ٹائم لگتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ خیر کرتے ہیں اب مجھے لوگ کہتے ہیں کہ یہ کام کیسے ہوگا تو یہ آپ کا کام نہیں ہے آپ کا کام ہے عمل کریں کیسے ہوگا یہ اللہ تعالیٰ کا کام ہے تو اس طرح بہت سارے میں نے وظائف بھی دیئے / عمل بھی دیئے / خود بھی بہت سارے عمل کیے۔

ایک تو ہمارا خاص عمل ہے اگر وہ آپ کو چاہیے تو اُس کے لئے آپ کو مجھ سے رابطہ کرنا پڑے گا اور یہ خاص عمل دے رہا ہوں اور جو عمل نہیں کروانا چاہتے ہیں ان کو یہ وظیفہ دیا جاتا ہے چند دن اس وظیفے کے کرنے سے الحمدللہ فیصلہ ان کے حق میں ہوتا ہے اور یہاں تک کہ جو طلاق کے مسائل ہیں وہ ختم ہو جاتے ہیں  تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بھی طلاق کے مسائل حل ہو جائیں تو یہ وظیفہ کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ بہت ہی آسان سا وظیفہ ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ جو طلاق کا کیس ہمارے پاٹنر نے دائر کیا ہوا ہے مرد نے یا عورت نے اور دوسرا چاہتا ہے کہ طلاق کے مسائل آگے نہ بڑھیں صلح ہو جائے طلاق کے کیس واپس ہو جائیں تو اس پہ بھی یہ آپ عمل کر سکتے ہیں۔ دونوں صورتوں میں آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے عصر کی نماز پڑھنی ہے عصر کی نماز پڑھ کر اپنی جگہ سے اُٹھیں اور کھلے آسمان کے نیچے جائیں۔ اول و آخر پانچ مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے اور اس کے بعد آپ نے تین سو 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

dua for husband wife

سات دن گیارہ دن اور اکیس دن یہ لگاتار آپ نے پڑھنا ہے اب کام کے مطابق  پڑھنا ہے مثلاً آپ چاہتے ہیں کہ اس پر فیصلہ میرے حق میں ہو تو پھر آپ نے دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھتے رہنا ہے۔

اگر نارمل پڑھنا ہے تو عصر کے بعد روزانہ تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے اور اگر آپ کو جلد از جلد فیصلہ چاہیے تو پھر دن بھر چلتے پھرتے اس کو پڑھیں اللہ تعالیٰ آپ کی بھی بہتری فرمائے گا اور جو آپ چاہتے ہیں ، جیسا آپ چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ ویسا ہی کرے گا تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad