بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت کا پاورفل وظیفہ جس پر انگلی سے اشارہ کرو گے وہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا۔ آپ نے یہ عمل کرنا ہے دن میں کسی ٹائم بھی کر سکتے ہیں ، رات کو بھی کر سکتے ہیں ، صبح بھی کر سکتے ہیں یعنی تین ٹائم ہے صبح کرنا ہے تو فجر سے 9 بجے تک کر سکتے ہیں۔ دن میں کرنا ہے تو ظہر سے عصر کے درمیان کریں گے۔ اگر رات میں کرنا ہے تو عشاء کے بعد سے لے کے فجر کی اذان تک کریں گے اس میں بھی سب سے بہترین ٹائم رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کر کرنے والا ہے۔ بہت ہی آسان ہے اسمِ اعظم ہے۔ اس اسمِ اعظم کو پڑھیں گے پڑھنے کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ جس شخص کو اپنا بنانا چاہتے ہیں انگلی سے اشارہ کر کے پڑھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " پہلے فلان پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے۔ اگر سامنے ہے تو سامنے سے دم کریں نہیں کر سکتے اس کے بیک سے کریں اگر یہ بھی ممکن نہیں ہے تو اس کی تصویر کے اوپر آپ اشارہ کر کے کریں۔ صرف گیارہ رات ، گیارہ دن ، گیارہ صبح یہ کر لیں ان شاء اللہ آپ کو اس کا فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ سات مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ان تین ٹائموں میں سے کسی بھی ایک ٹائم میں 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام لینا ہے یہ پڑھنا ہے جب پورا ہو جائے پھر اس کے بعد اس کی تصویر پر ، اس کے نام پر ، محبوب کے سامنے یا پیچھے سے کسی بھی صورت میں آپ نے شہادت کی انگلی رکھنی ہے اور گیارہ مرتبہ کہنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے ان شاء اللہ جس پر ہاتھ سے انگلی سے اشارہ کر دوگے ۔اللہ تعالیٰ اس کو ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں کر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں