بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
8 ربیع الاول کا خاص درود شریف جو تقدیر بدل دے۔ آج کے دن یہ خاص عمل ضرور کریں سات نسلیں آپ کی دولت مند ہو جائیں گی۔ درود شریف ایک ایسی عبادت ہے کہ انسان کی زندگی میں سب سے افضل عبادت یہی ہے۔ یہ ہر حال میں قبول ہے۔ کیوں قبول ہے؟ اس لیے کہ اللہ تعالیٰ خود فرماتے ہیں کہ اللہ بھی اور فرشتے بھی اپنے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں تو آپ دکھلاوے کے طور پر کریں اور بتائیں میں ہزار دفعہ پڑھتا ہوں ، لاکھ دفعہ پڑھتا ہوں ، سو دفعہ پڑھتا ہوں ، دو لاکھ پڑھتا ہوں یہ بھی اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔ آج آپ دکھوں میں ہیں ، غموں میں ہیں ، پریشانیوں میں ہیں ، مسائل میں ہیں تو آپ کو چاہیے کے زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے درود شریف کی طرف تو آج کے دن کم از کم تین سو 300 مرتبہ اور زیادہ زیادہ سات سو چھیاسی 786 مرتبہ یہ درود شریف پڑھیے گا جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ عمل آپ آٹھ ربیع الاول بھی کریں ، نو ربیع الاول بھی کریں ، دس بھی کریں ، گیارہ بھی ، بارہ بھی کیجئے گا اور ان شاء اللہ بارہ کے بعد آپ اس کا فائدہ خود اپنی آنکھوں سے دیکھئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں