دنوں کے وظائفوظائف

friday wazifa for crorepati-mufti bilal qadri

جمعہ کے دن یہ والا عمل کرنے والا کبھی محتاج ، ذلیل ، بدنصیب نہ ہو گا۔ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

جمعہ کے دن یہ والا عمل کرنے والا یعنی جو شخص جمعہ کو کوئی عمل کرتا ہے کیا ہوتا ہے کبھی محتاج ، ذلیل بدنصیب نہ ہوگا  کروڑ پتی ہو جاؤ گے  ہر ایک شخص چاہتا ہے  ہر ایک شخص کی خواہش ہے کہ وہ کروڑ پتی ہو ارب پتی ہو۔میں نے بہت لوگوں کو دیکھا ہے کہ جن کے پاس دنیا کی ہر نعمت موجود ہے  وہ بھی یہ دعا کرتے ہیں  کہ اللہ تعالی محتاجی کی زندگی سے محفوظ فرمائے۔ گزشتہ دنوں میں ایک ہماری فلم ٹی وی انڈسٹری کی بہت بڑی ادھکارنی ہیں میں نام نہیں لینا چاہتا انہوں نے یہ بات کہی کہ میں سمجھتی ہوں کہ جب سے ٹی وی ڈراما شروع ہوا تھا  اس وقت سے اور آج اللہ تعالی نے ان کو بہت نوازہ ہے  لیکن میں نے ان کے الفاظ پڑھے تھے وہ بھی کہہ رہی تھی کہ آخری وقت میں  محتاجی سے ڈر لگتا ہے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور میری نظر میں وہ کروڑوں اربوں  پتی ہوں گی  لیکن ان کے یہ الفاظ تھے کہ آخری وقت میں میں نے دیکھے ہیں  بہت سارے ایسے کہ جو آخری وقت کے اندر محتاج ہوے  تو مجھے اس چیز سے ڈر لگتا ہے  اللہ تعالی محفوظ فرمائے اللہ تعالی مجھے آپ کو اور سب کو اور ان کی اولادوں کو ہر قسم کی محتاجی سے محفوظ فرمائے تو خاص کر اس دور کے اندر

دعاوں میں یہ مانگنا چاہئے  کہ اللہ تعالی ہم سب کو محتاجی سے محفوظ فرمائے آمین۔ دوسرا اللہ تعالی اس کو زلیل و خوار نہیں کرے گا  جو یہ والا عمل کرے گا تیسرا بدنصیب نہیں ہوگا

یعنی اس کے نصیب اللہ تعالی کھول دے گا  اور نصیب اس کے چمک اٹھیں گے  بدنصیبی کے تمام تالے اس کے کھل جائیں گے  اور اللہ تعالی اس کو ضرور مال و دولت سے بھی نوازے گا اور یہ عمل آپ نے جمعہ والے دن جمعہ کی نماز کے بعد سے

اس ٹائم کے اندر آپ نے یہ عمل کرنا ہے  اور آسان سا عمل ہے کوئی مشکل عمل نہیں ہے  تو ہر ایک کر سکتا ہے۔

اللہ تعالیٰ جو ہے وہ ان کو بھی آخری وقت کی اس محتاجی سے جس کا ان کو ڈر ہے  اللہ تعالی ان کو ضرور محفوظ رکھے گا  شیئر کرنے لگا ہو آپ سے گزارش ہے ارٹیکل کو پورا پڑھیے۔

جمعے کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

یہ عمل آپ نے اسپیشل جمعہ کی نماز کے بعد سے عصر کے درمیان کرنا ہے۔ خواتین ظہر کی نماز پڑھیں گی  کیونکہ خواتین پر جمعہ فرض نہیں ہے  تو وہ ظہر کی نماز پڑھیں گی  ظہر کی نماز پڑھ کے اپنی جگہ بیٹھے ہی تین مرتبہ  قرآن پاک کی ایک سورۃ ہے وہ پڑھنی ہے۔

سورۃ الجمعہ

یہ سورۃ ہے اور چھوٹی سی  سورۃ ہے  اور اس سورۃ میں  کل گیارہ آیات ہیں اور دو رکوں ہیں۔ آپ نے سورۃ کو جمعہ دن پڑھنا ہے  اگر آپ محتاجی سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو اللہ تعالی زلت سے محتاجی سے محفوظ رکھیں گے۔

اللہ تعالی عزتیں عطا فرمائیں گے۔  اللہ تعالی اچھی شہرت نصیب فرمائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad