دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din rizq dolat hasil karne ka darood shareef-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن کا خاص درود شریف۔ جس نے کئی زندگیاں بدلیں۔ دولت ، رزق میں اضافہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے دن کا خاص درود شریف جس نے کیا زندگیاں بدلیں۔ دولت ، رزق میں اضافہ ہوا اور یہ حقیقت بات ہے سب سے زیادہ لوگوں نے بتلایا کہ اس درود شریف سے ہم نے بہت کچھ پایا اور میں نے جہاں تک دیکھا ہے پہلے نمبر پہ درودِ ابراہیمئ اور دوسرے نمبر پر یہ درود شریف ہے یعنی درودِ ابراہیمئ کے بعد اگر کوئی بہت مفید اور پاورفل وظیفہ / درود شریف ہے تو وہ یہ والا درود شریف ہے جو ابھی میں شیئر کرنے لگا ہوں۔ اس درود شریف نے بہت لوگوں کی زندگیاں بدلی ہیں اور جس پیر سے یہ درود شریف میں نے دینا شروع کیا الحمدللہ تب سے اس پر پوزیٹیو ریسپانس مل رہے ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ یہ درود شریف آپ کی بھی زندگیوں کو بدلے ، آپ کی قسمت کے ستارے چمکائے ، آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت کرے تو اس درود شریف کو اپنا ساتھی بنا لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

آپ نے کرنا کیا ہے کہ پیر والے دن کم از کم پانچ تسبیح اس درود شریف کی ضرور پڑھیں اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

اللھم صل علی محمد عبدک ورسولک وصل علی المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات

ان شاء اللہ جس دن سے اس سے رشتہ جوڑیں گے اس دن سے آپ کی زندگی بدلتی ہوئی آپ کو خود نظر آئے گی اور قسمت کا ستارہ ایسا چمکے گا کہ دنیا دیکھے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad