
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اللہ کے یہ چار نام ایک سادہ سفید کاغذ پر لکھیں۔ دوسری طرف اپنے محبوب کا نام لکھیں۔ اپنے پاس رکھیں اور معجزہ دیکھیں۔ آج کا یہ عمل بہت ہی خاص اور مجرب عمل ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک سفید پیپر لینا ہے ایسا پیپر کے جس پر کچھ بھی نہ لکھا ہو نہ ہی اس پر کوئی لائنز ہوں پرنٹ کا جو پیپر ہوتا ہے اس طرح کا پیپر ہو۔ بلکل نیا ہو اس سے پہلے بھی اس کے اوپر کچھ نہ لکھا ہو۔ اتنا پیپر لینا ہے کہ جس پر یہ اللہ تعالیٰ کے چار نام پورے آ جائیں۔ جس وقت بھی یہ چار نام لکھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ایک کاغذ کے چاروں کونوں پر یہ نام لکھنے ہیں جیسے اس تصویر میں لکھے ہوئے ہیں۔ جو درمیان میں ” فلاں عَلیٰ حُب فلاں " لکھا ہوا ہے تو فلاں کی جگہ محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ اپنا نام لکھنا ہے۔ اس کے بعد کاغذ کی پچھلی طرف آپ نے یہ لکھنا ہے۔
یہ کاغذ کی دوسری طرف لکھنا ہے۔ بس اتنا سا کام کرنا ہے اس کے بعد پیپر کو فولڈ کر کے جیب میں ، بٹوے میں رکھیں۔ ایک ہفتے کے اندر اندر اس کا رزلٹ آپ نے خود دیکھنا ہے۔ اگر اس نے بلاک کیا ہوا ہے / بات نہیں کر رہا تو وہ خود ان بلاک کرے گا اور آپ سے بات کرنا شروع کر دے گا۔ ضرور اس پر عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






