رزق کے وظائفوظائف

Bay hisab rizq aur dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس تسبیح کو پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ ایسی جگہ سے رزق دے گا۔ وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس تسبیح کو پڑھنے کے بعد اللہ ایسی جگہ سے رزق دے گا۔ وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ہر ایک شخص کی دلی تمنا ہے کہ میں کروڑپتی ہو جاؤں۔ چاہے وہ اپنی زبان سے کہتا ہے یا نہیں کہتا کیونکہ کچھ لوگ اس چیز کا اظہار کرتے ہیں کچھ لوگ اظہار نہیں کرتے لیکن دل ہی دل میں ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اتنا رزق دے ، اتنا رزق دے کہ ہمارے مسئلے پریشانیاں حل ہو جائیں۔ اب وہ بعض افراد ایسا ہوتا ہے کہ انسان کو کچھ اسباب نظر ہی نہیں آ رہے ہوتے ہیں اس کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ مجھے رزق کہاں سے ملے گا۔ کہاں سے میں رزق حاصل کر سکتا ہوں یہی جو میں مانگ رہا ہوں چاہ رہا ہوں یہ کہاں سے آئے گا تو جب ہم ان چیزوں میں پھنس جاتے ہیں کہ یہ کہاں سے آئے گا کیسے ملے گا پھر ہماری زندگی وہاں پر رُک جاتی ہے اس کی وجہ یہ کہ یہ کام ہمارا نہیں ہے کہاں سے آئے گا کیسے آئے گا رزق کمائیں کس طرح ملے گا یہ ہمارا کام ہی نہیں ہے۔ آپ نے اس چیز کو نہیں دیکھنا زندگی میں کبھی نہیں دیکھنا کہ کیسے ملے گا کہاں سے آئے گا کس طرح آئے گا یہ رب کا کام ہے یہ ہمارا کام نہیں ہے ہمارا کام ہے ہاتھ اٹھانا اور اس سے دعا کرنا، اس کے بابرکت ناموں کے ذریعے اس سے مدد طلب کرنا ، ہمارا کام ہے نماز پڑھنا ، وظائف کرنا ، اعمال کرنا ، قرآن پاک پڑھنا اب وہ ہم تک رزق کیسے پہنچائے گا یہ اُس ذات کا کام ہے اور جو اللہ پر بھروسہ کر لیتا ہے پھر وہ اللہ اس کو کافی ہو جاتا ہے تو اللہ پر بھروسہ کرنا سیکھئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ تسبیح آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد صرف اور صرف 101 مرتبہ پڑھنی ہے مہنگائی ہے مشکل ہے کتنا ٹائم لگے گا تو ایک سیکنڈ میں آپ ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں یعنی سو سیکنڈ کے اندر اللہ آپ کو بے حساب رزق دینے والا ہے بس آپ لینے والے بن جائیں پڑھنا کیسے ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور 101 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے۔

سبحان اللہ ربِ العرشِ العظیم

فجر میں پڑھیں ، مغرب کے بعد پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ جب تک زندگی ہے اس کو پڑھتے رہیں آپ اور آپ کی نسلیں بھی ان شاء اللہ کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad