بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن یہ عمل کریں۔ ہر حاجت پوری ہوگی ، دولت سے مالا مال ہوگے ہر دعا بھی قبول ہوگی۔ دعا کی قبولیت کے لیے یہ عمل بہت باکمال ہے اور اکثر میں ڈےوائز کے حوالے سے آپ کو میں عمل بتاتا ہوں کہ اس ٹائم کے اندر اگر آپ یہ عمل کرتے ہیں دعا کرتے ہیں اللہ عمل کو بھی قبول فرمائے گا آپ کی دعا کو بھی قبول فرمائے گا تو دن کے ٹائم بہت سارے ٹائم ہوتے ہیں لیکن آپ یہ عمل آج یہ جو ہفتہ ہے جس ہفتے کو میں اپلوڈ کر رہا ہوں جمعہ کی رات کو اس دن میں آپ نے دن گیارا 11 سے لے کے 2:30 تک اگر آپ یہ عمل کرتے ہیں تو ہنڈر پرسنٹ چانس ہے کہ جو دعا مانگیں گے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا۔ اب آپ کے دل میں کوئی حاجت ہے ، کوئی مراد ہے ، کوئی خواہش ہے جو پوری نہیں ہو رہی ہے یا آپ چاہتے ہیں کہ جلدی سے وہ پوری ہو جائے تو یہ عمل آپ کو بہت فائدہ دے گا کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے اور کتنی مرتبہ پڑھنا ہے اور اول و آخر کتنی مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس کی مکمل تفصیل آپ کو شیئر کرنے لگا ہوں۔
Har Dili Muraad Poori Hogi | Jo Mango Ge Allah Atta Farmaye Ga | Mufti Bilal Qadri | Rohani Book#mufti #muftibilal #muftibilalqadri #muftibilalahmed #dua #wazifa #wazaif #dolat #hajat #ResultsUpdate #viralvideo #SherAfzalMarwat #ElectionResults2024 #dollar pic.twitter.com/OF36d9uPvp
— Mufti Bilal Ahmed Qadri (@muftibilalahmed) February 10, 2024
ہفتے والے دن بروز سیچرڈے آپ نے یہ تیسرا کلمہ ہے سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، یہاں تک یہ آپ نے پڑھنا ہے پورے دن میں سات سو چھیاسی 786 مرتبہ پڑھنا ہے اور یہ جو میں نے ٹائم بتایا ہے گیارہ سے ڈھائی کا اس درمیان کوشش کرنی ہے کہ آپ نے سات سو چھیاسی مرتبہ پڑھنا ہے اور اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اللہ تعالیٰ مال دولت خوب عطا فرمائیں گے اور جس دعا کے اندر آپ درود شریف پڑھتے ہیں اللہ اس دعا کو قبول کرتا ہے یہ عمل ” سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ ” پڑھ کر جو جو مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا تو اس عمل کو ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT