محبت کے وظائفوظائف

kun fayakoun ka wazifa-mufti bilal qadri

اب محبوب آپ کا غلام ہو جائے گا۔ کن فیکون والا پاورفل عمل محبوب فورا ان بلاک کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اب محبوب آپ کا غلام ہو جائے گا کن فیكون والا پاورفل عمل محبوب فوراً ان بلاک کرے گا۔ کئیں لوگ مجھے یہ بات کہتے ہیں کہ مفتی صاحب آپ نے کیا چیزیں شروع کر دی ہیں  اور کئی ایسے ہیں کہ مفتیٰ صاحب محبت کے علاوہ آپ کو کوئی وظیفہ نظر نہیں آتا میں نے ایک چیز بتائی تھی کہ میری محبت کی ایک ویڈیو لگتی ہے اور حاجت کی ، مراد کی ، رزق کی ، دولت کی ، تین چار ویڈیوز ڈیلی لگتی ہیں۔ آپ ابھی جا کے میرے چینل چیک کر سکتے ہیں ایک ویڈیو روز لگتی ہے  دوسرا میرا جو چینل ہے روحانی بک اس چینل کو دیکھیں حاجت ، مراد ، رزق ، دولت ، گھر اس حوالے سے روزانہ تین چار ویڈیوز لگتی ہیں  لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں آپ یہ زیادہ کیوں لگاتے ہیں  زیادہ اس لیے نہیں لگاتا ہوں  یہ ویڈیو زیادہ چلتی ہیں۔  آج کل لوگوں کے مسائل یہ والے زیادہ ہیں  مجھے ایک بھائی نے بڑا عجیب سا لقب دیا میں بار بار سنتا ہوں تو مجھے اس پر ہنسی آتی ہے  کہتے ہیں کہ عاشقوں کا مفتیٰ۔ مسائل یہ والے بہت زیادہ ہیں  اور اس ٹاپک کے اوپر ایسے بھی بہت زیادہ ہیں جو لوگوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔ میری شروع سے عادت رہی ہے  کہ کسی کے کمزور وقت سے  فائدہ نہیں اٹھانا  یہاں میرے پاس لوگ آتے ہیں  اگر میں مالی طور پر  فائدہ اٹھانا چاہوں تو  میں بہت بڑا فائدہ اٹھا سکتا ہوں  لیکن میں اس چیز کے اوپر نہیں جاتا میں آج کسی کے کمزور وقت سے فائدہ نہیں اٹھاؤں گا  تو کل اللہ میرے لئے ایسے بندے پیدا فرما دے گا  جو میرے کمزور وقت سے فائدہ نہیں اٹھائیں گے۔ تو یہاں لوگ آتے ہیں  تو میں نے ان سے کہا کہ یہاں آپ کو لالچ نظر نہیں آئے گی۔

جو لوگ کہتے ہیں  کہ ان کے محبوب نے اسے بلاک کر دیا ہے  بات نہیں کرتا ، لڑائی جھگڑا کرتا ہے ،  گالیاں دیتا ہے ،  ضد کرتا ہے  کسی وظیفے سے ، کسی تعویز سے ، کسی عمل سے ، جادو سے ، اس پر اثر نہیں ہوتا تو یہ عمل کر کے دیکھیں  پھر مجھے بتائیے کہ عمل اثر کرتا ہے  یا نہیں کرتا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کن فیکون کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے مغرب کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے۔ آپ نے اپنا سینہ قبلے کی طرف سے نہیں پھیرنا۔ آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد سورۃ یٰس کی یہ آیت پڑھنی ہے۔

کن فیکون کا وظیفہ

یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اپنے محبوب کی تصویر پر دم کر دینا ہے یا تصور میں دم کر دینا ہے۔انشاءاللہ وظیفہ کیجیئے گا ضرور فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad