دنوں کے وظائفوظائف

Sunday wazifa for crorepati-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن کا ایسا خاص عمل! جو کرتا ہے مالدار ہوتا ہے۔ آپ کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں۔ آج اس عمل کر ایسے کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن کا ایسا خاص عمل جو کرتا ہے مالدار ہوتا ہے آپ کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں آج اس عمل کو ایسے کر لیں کیسے ابھی میں اس کی تفصیل بتاؤں گا اتوار کا دن چھٹی کا دن اور خاص دن بھی ہوتا ہے انسان اپنے کام سے فارغ بھی ہوتا ہے اور مصروف بھی ہوتا ہے کیونکہ پورے ہفتے کا کام اتوار کے دن  کر رہا ہوتا ہے اور قدرتی عمل ایسا ہوتا ہے کہ سو کام سوچے ہوتے ہیں اور اتوار ختم ہو جاتا ہے ایک کام بھی نہیں ہوتا کیونکہ سمجھ نہیں آتی کون سا کام کریں اور کون سا نہیں کریں اور اسی سوچ سوچ میں ہی پورا دن گزر جاتا ہے۔ دن کا پتہ ہی نہیں چلتا ہے اتوار کو ہم 12 بجے اٹھیں گے تو دو تین بجے شام ہو جاتی ہے تو بہرحال آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے اتوار والے دن جو بھی ہو ٹائم ملے نہ ملے ، ٹائم نکال کے آپ نے اس عمل کو کرنا ہے کیونکہ جو صرف اتوار کے دن ہی یہ عمل کر لیتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو مالدار اور امیر ضرور بنا دیتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اتوار والے دن جس وقت آپ اٹھیں ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد پورا دن میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے آپ نے ہر حالت میں 179 مرتبہ قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین پر آتی ہے۔

Sunday dua

یہ آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد جب مکمل ہو جائے ہاتھ اٹھا کے اللہ سے دعا کرنی ہے اور پھر آخر میں ایک تسبیح استغفار اور ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے اور پھر دس روپے کی ٹافی لے لیں / چاکلیٹس لے لیں وہ بچوں کے اندر تقسیم کر دیجئے گا ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو ایسا مالدار کر دیں گے کہ دیکھنے والے حیران اور پریشان رہ جائیں گے۔ بہت خاص اور پیارا عمل ہے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad