شعبان کے وظائفوظائف

Shaban K Mahennay Mein Dolat Ka Khas Amal-Mufti Bilal Qadri

شعبان کا مہینہ اللہ کے دو نام۔ ساری زندگی رزق نہ ختم ہوگا۔ گھر ، دولت ، گاڑی سب کچھ ملے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

شعبان کا مہینہ اور اللہ کے دو نام۔ ساری زندگی رزق نہ ختم ہوگا۔ گھر ، دولت ، پیسہ ، رزق ، اولاد سب کچھ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ کاروبار کرتے ہیں اللہ کاروبار میں دن دُگنی رات چُگنی ترقی نصیب فرمائے گا۔ جاب کرتے ہیں اللہ پروموشن عطا فرمائیں گے اور ایسی اچھی من پسند جاب عطا فرمائیں گے جو آپ کی زندگی کو بدل کر رکھ دے گی۔ شعبان المعظم کا مہینہ ہے چند دن اس کے ہو چکے  ہیں اور ویسے ہی یہ مہینہ خاص ہے اور یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں جو آپ نے پڑھنے ہیں اور روزانہ صبح اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ دو اللہ تعالیٰ کے دو نام دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں اور کم از کم آپ نے پورے دن میں 76 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھ کے جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ فرمائے گا پھر مانگنا آپ کا کام ہے پیار مانگیں ، محبت مانگیں ، شادی مانگیں ، گھر مانگیں ، دولت مانگیں ، رزق مانگیں ، اولاد مانگیں جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام جو میں نے آپ کو بتایا ہے وہ ” یا مجیب یا اللہ ” یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔ کیسے پڑھنا ہے کتنے دن پڑھنا ہے تو یہ پورا شعبان کا مہینہ اس عمل کو کرتے جائیں اور خاص تعداد میں نے آپ کو اوپر بتا دی ہے اسی طرح پڑھنا ہے یہ عمل کر کے جو بھی اللہ تعالیٰ سے مانگتے جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرتے جائیں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad