
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب کو اپنی محبت میں بے چین کرنے کا وظیفہ جتنی تسبیح پڑھیں گے اتنی محبت بڑھے گی یعنی جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا آپ کو میٹھا ملے گا جتنا پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔ پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں محبت آپ کے اندر بستی چلی جائے گی اور اتنی محبت پیدا ہو جائے گی ، اتنی محبت پیدا ہو جائے گی کہ آپ سمجھیں کہ یہ خواب تو نہیں میں دیکھ رہا ہوں / دیکھ رہی ہوں لیکن اپنے آپ کو چُٹکی کاٹیں گے تو آپ کو معلوم ہوگا یہ خواب نہیں یہ ایک حقیقت ہے اور اس تسبیح کی یہ بات ہے کہ اس تسبیح کو پڑھ کر آپ کا محبوب ہے یا بیوی ہے یا جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا کوئی ایسا جس کو آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کی بات مانے اس کو آپ نے اس کا ثواب ہدیہ کر دیا جیسے میں نے پچھلے آرٹیکل میں کہا تھا ہدیہ کر دیں تو ہدیہ کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ آپ مال ، کھانہ پیسے دیں اس کا ثواب ہدیہ کر دیں۔ پڑھنا آپ نے ہے لیکن اس کا ثواب آپ نے اس کو ہدیہ کر دینا ہے تو جب آپ غائبانہ طور پر اس کو ثواب ہدیہ کریں گے تو قدرتی طور پر اس عمل سے ہم میں محبت پیدا ہو جاتی ہے اس کو جتنا پڑھیں گے اتنی محبت پیدا ہو جائے گی۔ جیسے ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ہمارا کوئی قریبی ہے ، ہمارا پیار ہے ، جب دنیا سے جاتا ہے تو ہم اس کو پڑھ کر ثواب پہنچاتے ہیں تو وہ اکثر ہم اس کو خواب میں دیکھتے ہیں ہمیں ایسے لگتا ہے شاید ہمارے وہ قریب ہے خود پڑھ کر اس کو اس کا ثواب ہدیہ کرتے رہیں گے اس کی محبت آپ کے دل میں بڑھتی چلی جائے گی بہت ہی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ تسبیح ہے یہ آپ نے دن بھر کھلی پڑھنی جیسے میں نے بتایا جتنی پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا صبح ایک تسبیح درود شریف پڑھ لیں اور اس کے بعد ہزاروں لاکھوں کی تعداد کے اندر یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
پڑھ کر شام کو سونے سے پہلے اس کا ثواب اپنے محبوب کو ، میاں بیوی کو ، بیوی میاں کو یا جس سے محبت کرتے ہیں پیار کرتے شادی کرنا چاہتے ہیں اس کو میں ہدیہ کر دیں اس نیت سے کہ وہ مجھ سے محبت کرے ، پیار کرے ، مجھ سے شادی کرے ، میاں بیوی کے جو مسائل ہیں اللہ تعالیٰ ان کو حال فرماتے ہیں تو دیکھئے گا چند دن میں اس کا رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





