
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
کیا آپ کا پیار روٹھ گیا ہے؟ یا کسی سازش کا شکار ہو چکا ہے؟ تو پریشان مت ہوں۔ انتہائی آسان عمل کہ صرف 21 دن کے عمل سے آپ اپنے پیار کو واپس پا سکتے ہیں وہ جیسے پہلے محبت تھی انشاءاللہ اس سے بڑھ کر محبت ہوگی تو اس لئے آپ نے یہ آرٹیکل مکمل دیکھنا ہے۔
گزشتہ دنوں مجھے ایک بھائی کا میسیج آیا اور انہوں نے بتایا کہ مفتیٰ صاحب میں کسی سے پیار کرتا تھا اور ہمارا بڑا اچھا ریلیشن چل رہا تھا اور کافی ٹائم سے چل رہا تھا اور ہمارے آپس کے اندر بڑی انڈرسٹینڈنگ تھی سب کچھ تھا ہم شادی بھی کرنا چاہتے تھے لیکن پتہ نہیں اب کیا مسائل ہو گئے ہیں کہ وہ مجھ سے بات نہیں کرتی اور بہت سارا میں پریشان ہوں تو آپ کوئی ایسا عمل بتلائیں یا کوئی ایسا حساب کریں دیکھیں کہ ایسا مسئلہ کیوں ہے تو میں نے ان سے کہا کہ عمل تو میرے پاس ہے لیکن آپ کو دیتا نہیں آپ دو دن بعد میرے آرٹیکل دیکھ لیجئے گا۔ انشاءاللہ اس حوالے سے میں آرٹیکل ضرور اپلوڈ کروں گا تو آج کا یہ آرٹیکل اس حوالے سے ہے اسی طرح اگر دیکھنے والی بیوی ہے اور ااس کو کوئی ایسا مسئلہ ہے۔ چاہے وہ میاں بیوی کے درمیان بھی ہو سکتا ہے یا آپ کسی سے پیار کرتے ہیں ، شادی کرنا چاہتے ہیں وہاں مسئلے ہو جاتے ہیں یا آپ کا کوئی دوست ہے ، ایسا کوئی رشتہ دار ہے۔ جو آپ سے روٹھا ہوا ہے تو آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اسی طرح اگر آپ کا کوئی باس ہے ، افسر ہے ، اس پر بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ انتہائی آسان اکیس دن کا عمل ہے کونسا عمل ہے وہ آپ کے سامنے شیئر کرتا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جیسے کہ آپ نے تھم نیل کے اوپر دیکھا یا ودودو کا محبت والا ہے۔ تو یہ عمل ہے بھی یا ودودو کا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اکیس دن عشاء کی نماز کے بعد جب عشاء کی نماز پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے یا ودودو اس کی گیاراں تسبیح پڑھنی ہے۔ تصور میں رکھنا ہے اپنے محبوب کو اپنے پیار کو۔ گیارہ تسبیح آپ نے پڑھنی ہے دیکھیں یہ ایک بار پھر آپ کو کہہ رہا ہوں جائز محبت کے اندر آپ اس عمل کو استعمال کریں ناجائز نہ کریں۔ اگر جائز آپ کی محبت ہے یا آپ کسی سے شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس میں آپ کر سکتے ہیں کیونکہ آپ جائز کام کے حصول کے لئے کر رہے ہیں اسی طرح شادی کے اندر پرابلم آرہی ہے مسائل آ رہے ہیں۔ تب بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں تو عشاء کی نماز کے بعد آپ نے گیارہ تسبیح یاودودو کی پڑھنی ہے۔ اگر آپ کے پاس تصویر ہے تو آپ تصویر کے اوپر دم کر سکتے ہیں اور یہ اتنا پاورفل عمل ہے کہ اگر آپ کا محبوب مطلب بلکل روٹھ چکا ہے اور آپ سے بات نہیں ہو رہی تو چند دن کے اندر اندر خود آپ کا اس سے رابطہ بحال ہو جائے گا کیونکہ اس کی میں نے ویڈیو تو نہیں بنائی ہوئی تھی لیکن اس سے پہلے کافی سارے لوگوں کو میں یہ دے چکا ہوں تو اس دن بھائی کا فون آیا تو مجھے فوراً یہ لگا کہ اس کا آرٹیکل بنا لیں بہت سارے ایسے ہمارے ویوورز ہیں جن کو اس چیز کی ضرورت ہوگی تو انشاءاللہ آپ یہ عمل کریں کہ تصویر ہے تو تصویر کے اوپر آپ اس کو دم کر سکتے ہیں اگر تصویر نہیں ہے تو تصور کے اوپر آپ دم کر سکتے ہیں آپ تصور میں ایسے سمجھیں کہ آپ کا محبوب آپ کے سامنے بیٹھا ہوا ہے۔ تسبیح پڑھنے کے بعد آپ اس کے دل کے اوپر دم کر رہے ہیں تو انشاءاللہ محبوب خود بے قرار ہو کر واپس راضی ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




