
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کیا آپ کو بھی بیٹا چاہیے؟ صرف 9 اور 10 محرم کو یہ تسبیح پڑھ لو۔ نو ، دس محرم الحرام اس تسبیح کی کثرت کریں یا اس تسبیح کی زکوٰة نکالیں۔ پہلے منت مانگنی ہے کہ اللہ جو تو مجھے اولاد دے گا اس کا نام محمد رکھوں گی/ احمد رکھوں گی / حسن رکھوں گی یا حسین یعنی یہ چار ناموں کی آپ نے منت مانگنی ہے۔ نو ، دس محرم الحرام پاکستان میں ہفتہ اور اتوار بن رہا ہے اور باہر ممالک سے دیکھیں تو جمعہ ، ہفتہ اور اتوار بن رہا ہے تو پاکستان والے بھی جمعہ ، ہفتہ ، اتوار بھی کر سکتے ہیں باہر والے بھی جمعہ ، ہفتہ ،اتوار بھی کر سکتے ہیں یعنی جہاں آپ کو جو ٹائم ملے آپ کر سکتے ہیں۔ اگلے سال آپ کو بھی یہ نو ، دس محرم کی درمیانی شب اللہ تعالیٰ اپنا بیٹا ضرور نصیب فرمائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ نو ، دس محرم سے ایک منت مانگ لیں۔ دس محرم کی رات تک 11000 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں پاکی ناپاکی میں اس کو پڑھا جا سکتا ہے۔ بس صبح اُٹھیں اس کو پڑھنا شروع کر دیں۔ وظیفہ مکمل ہونے کے فوری بعد منت مانگیں کہ یااللہ تو مجھے جو اولاد دے گا اس کا نام میں نے محمد رکھنا ہے ، احمد رکھنا ہے ، حَسن رکھنا ہے یا حُسین رکھنا ہے ان شاء اللہ جب اولاد ہوگی پھر ان چار ناموں میں سے ایک نام آپ نے ضرور رکھ لینا ہے جو آپ نے منت مانگی ہے اگر جُڑوا چاہتے ہیں تو محمد ، احمد نام رکھنے کی منت مانگیں یا حسن اور حسین نام رکھنے کی منت مانگیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
جتنا مرضی اس کو پڑھیں لیکن کوشش کر لیں اس کی زکوٰة 11000 مرتبہ پڑھنے والی ضرور نکال لیں کیونکہ اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ آپ کی جھولی کو / آپ کی گود کو اولاد کی نعمت سے بھر دے گا اور اپنے وارث بیٹے اللہ آپ کو ضرور نصیب فرما دے گا۔ ضرور اس پر عمل کیجئے بڑا ہی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





