
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اچھے رشتے نہیں آ رہے؟ چاہتے ہیں من پسند شادی والے خود رشتہ لے کر آئیں؟ مہینے بھر میں شادی کے لیے خاص عمل یعنی آپ چاہتے ہیں کہ دنوں میں چٹ منگنی پٹ بیاہ والی صورتِحال ہو جائے تو آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے اور یہ خاص خواتین کے لیے ہے لیکن اگر مرد حضرات ہیں وہ بھی اس کو کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں اس عمل کے لیے خاص وقت فجر کی نماز سے پہلے کا ہے۔ اگر آپ نے فجر کی نماز پڑھ لی پھر آپ نے یہ عمل نہیں کرنا فجر کی نماز سے پہلے اذان کے بعد اور نماز سے پہلے کرنا ہے یا اگر تہجد کے ٹائم کرنا چاہیں تو بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں اور یہ ایسا خاص عمل ہے کہ کرنا آپ نے صرف گیارہ دن ہے۔ جمعرات یا اتوار سے آپ نے شروع کرنا ہے مہینے بھر کے اندر ایسے غائیبانہ طور کے اوپر آپ کے مسائل حل ہوں گے خاص کر رشتے کے چاہے وہ ارینج میریج کے ہیں ، چاہے وہ لو میریج کے ہیں گھر رشتے نہیں آ رہے اتنے آنے شروع ہو جائیں گے کہ پریشان ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ نے کرنا یہ ہے کہ خواتین ہیں یا مرد حضرات ہیں دونوں کر سکتے ہیں پہلا ٹائم اس کا تہجد ہے دوسرا ٹائم اس کا فجر کی اذان اور نماز سے پہلے ہے۔ ایک ہی وقت میں عمل کرنا ہے اگر تہجد میں کر لیا تو پھر فجر میں نہیں کرنا۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ جس وقت عمل کریں گے تہجد میں کرتے ہیں یا فجر میں کرتے ہیں۔ سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ سارا کام آپ نے گھر کے دروازے کے اوپر کرنا ہے۔ دروازے کے اندر کھڑے ہو کر 99 مرتبہ ” سورۃ الخلاص ” پڑھنی ہے۔
جب بھی پڑھیں گے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھیں گے اس کے بعد آپ نے ہلکا سا دروازہ کھولنا ہے اور اندر سے پھونک مارنی ہے۔ صرف گیارہ دن کر لیجئے ان شاء اللہ زندگی کا سب سے بہترین رشتہ خود چلتا ہوا آپ کے گھر میں داخل ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




