محبت کے وظائفوظائف

2no hath senay pr rkh kr amal kren-mufti bilal

اپنے دونوں ہاتھ سینے پر رکھ کر یہ عمل کریں۔ وہ بھی محبت کرے گا۔ جو دیکھتا تک نہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

بہت ساری ایسے لوگ ہیں جو بتاتے ہیں کہ ہماری یک طرفہ محبت ہے  اور یک طرفہ محبت کے اندر بھی الحمدللہ بہت زیادہ فائدہ ہوا اور ایسے لوگوں کے فائدے ہوئے جو یہاں پہ بھی آکر انہیں عمل لیئے ہیں اور کیئے ہیں،

کہ وہ بلکل یک طرفہ محبت تھی  کہ مجھے اس سے محبت ہے لیکن وہاں سے اس کا کوئی جواب حاصل نہیں ہو رہا کسی بھی صورت میں  اور الحمدللہ ایسا ہوا ہے کہ اب بلکل وہ کلوز ہو چکے ہیں اور شادی کی بات تیہ ہونے جا رہی ہے۔ مجھے خود آکرانہوں نے بتایا تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو آپ بھی یہ عمل کریں  اب دیکھیں اگر یک طرفہ محبت پر یہ عمل کر رہا ہے  تو اگر دونوں طرف سے کچھ نہ کچھ محبت ہے  تو اس میں سوچئے کہ کتنا یہ پاورفل ہوگا  تو اگر آپ کا محبوب ہے جو آپ سے روٹ گیا ہے۔  اس نے آپ کو بلاک کر دیا یا آپ سے بات نہیں کر رہا یا آپ سے شادی نہیں کرنا چاہ رہا  یا پہلے شادی پر راضی تھا  اب شادی کے لیے منع کر رہا ہے  یا اس کے والدین ہیں یا آپ کے والدین ہیں  نہیں مان رہے ہیں  یا کوئی تیسرا بندہ ایسا ہے جو رشتہ نہیں ہونے دے رہا پرابلم کر رہا ہے  بس یہ عمل کر دیں آپ دونوں کے علاوہ ساری چیزیں اس سے ہٹ جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جو بھی اس پر عمل کیا ہوگا  کسی نے جادو کرایا ہوا ہے ، تعویز کرایا ہوا ہے ، آپ کا رشتہ بند کیا ہوا ہے تو آپ یہ عمل کریں۔ آپ کی محبت انشاءاللہ والعزیز واپس لوٹ آئے گی۔ بہت ہی خاص عمل ہے  اور بہت ہی آسان عمل ہے  انتہائی چھوٹا عمل ہے۔

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

میں نے آپ کو بتایا کہ بہت ہی آسان وظیفہ ہے اور اس وظیفے کا طریقہ میں نے شروع میں بتایا تھا  کہ آپ نے دونوں ہاتھ اپنے سینے کے اوپر رکھنے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درود  ابرہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔  اس کے بعد آپ نے (241) مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

اللھم اجعل محبوبتا فی قلبی

علا حبی فلان بنتے فلان  اب فلان فلان پر بہت زیادہ کنفیوزن ہو جاتی ہے پہلا فلان پر آپ نے نام لینا ہے اپنےمحبوب کا۔  فلان بن فلان  علا حبی۔ حبی کے بعد جو فلان بن فلان آئے گا  اس پر اپنا اپنی والدہ کا نام لینا  اگر والدہ کا نام نہیں لیتے  تو صرف یہ فلان علا حبی فلان یہ آپ بھی کر سکتے ہیں  اگر اس کے باپ کا نام  یا بھائی یا بہن کا نام آتا ہے  تو اس کا لکھتے ہیں  فلان اور اس کے ساتھ اس کا نام لکھتے ہیں  لیکن اگر کوشش کریں ماں کا نہیں آتا  تو پھر فلان بن فلان کرنے یعنی فلان علا حبی فلان یعنی مثال دے رہا ہوں  مقصود علا حبی مریم  یا مریم علا حبی مقصود  اس طرح آپ اس کو کر سکتے ہیں۔  یہ پڑھ کے آپ نے پھر  اس کی تصور میں اس کے پر نام پر دم کر دینا ہے

انشاءاللہ ایسی محبت ہوگی  کہ وہ جو دیکھتا نہیں تھا  آپ کو پسند نہیں کرتا تھا  خود آپ کے پاس آئے گا  خود آپ سے بات کرے گا  اور انشاءاللہ آپ کی محبت کی  جو ایک گاڑی ہے  وہ انشاءاللہ چلنی شروع ہو جائے گی  ضرور عمل کیجئے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad