دنوں کے وظائفوظائف

Peer ky din mushkilat k hal ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر 100 فیصد گارنٹی والا وظیفہ۔ ہر مشکل ، ہر پریشانی دور ہوگی۔ قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ فقیر بھی پڑھے امیر بن جائیگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن 100 فیصد گارنٹی والا وظیفہ۔ ہر مشکل ، ہر پریشانی دور ہوگی۔ قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ فقیر بھی پڑھے گا تو امیر ترین بن جائے گا۔ آج پیر کا دن ہے اور جب بھی پیر کا دن آئے آپ نے اس دن یہ والا عمل ضرور کرنا ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے کیوں اس لیے کہ یہ عمل ایسا ہے کہ جو بھی اس عمل کو کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب دولت عطا فرماتے ہیں۔ رزق ہے ، دولت ہے ، اولاد ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے ، کاروبار ہے ، پیسہ ہے جو بھی چیز اس کو چاہیے ہوتی ہے اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب عطا فرماتا ہے۔ جو لوگ آن لائن کام کرتے ہیں ان کے لیے بھی یہ ایک بہترین عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ تین طریقے ہوتے ہیں ہر دن آپ نے تین چیزیں پڑھنی ہوتی ہیں۔ نمبر ایک آپ نے درود شریف پڑھنا ہوتا ہے۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے استغفار پڑھنی ہے اور پیر والے دن یہ کم از کم 786  مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

رب اغفر ورحم وانت خیر الراحمین

اس عمل کو کرنا ہے۔ جو یہ پڑھتا ہے اس کو جو چیز چاہیے ہوتی ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور نصیب فرماتے ہیں۔ اتنا عطا کرتے ہیں کہ انسان خوش ہو جاتا ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad