
﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اب آپ کی محبوب کے درمیان کبھی جُدائی نہیں ہوگی۔ محبوب غلام ہوجائے گا ساری زندگی ہر بات مانے گا اکثر ایسا ہوتا ہے جس سے ہم محبت کرتے ہیں۔ اس سے بہت زیادہ امید لگا لیتے ہیں اور ہمیں ایک بھروسہ ہوتا ہے جب ایک دل ٹوٹتا ہے تو ظاہر سی بات ہے جب دل ٹوٹتا ہے تو بندے کا دل اس کے لیے مر جاتا ہے اور بات شروع ہی تب ہوتی ہے جب ہم ایک دوسرے کی بات نہیں سنتے ، ایک دوسرے کی بات کو مانا نہیں جاتا ، ایک دوسرے کا احساس نہیں کیا جاتا ، ایک دوسرے سے پیار نہیں کیا جاتا ، اظہار نہیں کیا جاتا تو یہیں سے مسائل شروع ہوتے ہیں تو اگر آپ اس عمل کو کرتے ہیں۔ چاہے وہ لڑکا ہے یا لڑکی ہے دنوں عمل کریں ان شاء اللہ آپ کا محبوب آپ کے پاس ہوگا میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے کر سکتے ہے جائز کے اندر یا آپ شادی کے لیئے کر سکتے ہے اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسائلہ ہوتا ہے تو آپ بھی اس عمل کو ضرور کیجیئے گا ایک دوسرے کی بات مانیں گے ، ایک دوسرے کا احساس ہوگا ، ایک دوسرے کے لیئے محبت بڑھ جائے گی۔ ان شاء اللہ وہ ختم ہوجائے گی اگر کوئی تیسرا آرہا ہے وہ خود با خود پیچھے ہٹ جائے گا۔ بہت ہی آسان / بہت ہی پیارا سا عمل ہے آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کیونکہ میں نے آپ کو بتایا ہے کہ یہ مجھے بہت زیادہ اس طرح کے کمنٹ آتے ہے تو اس حوالے سے یہ آج کا وظیفہ ہے جو میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا اور یہ عمل آپ دو وقت بھی کر سکتے ہیں۔ ایک عصر کے بعد اور ایک رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹ کر 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ ایک قرآن پاک کی آیت ہے یہ آپ نے پڑھنی ہے اس کو آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے دو وقت پڑھیئے گا تو فائدہ ہوگا۔ ایک وقت بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کا محبوب آپ کے قریب ہے تو پانی پر دم کرکے دیں یا اگر نہیں ہوسکتا تو آپ اس کی تصویر پر بھی دم کر سکتے ہیں۔ اس عمل کو 11 دن ضرور کیجیئے گا جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے
بہت ہی چھوٹا سا عمل ہے ضرور کیجیئے گا ان شاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





