دنوں کے وظائفوظائف

Haftay k din qismat ka wazifa-mufti bilal qadri

ہفتہ کے دن صرف 3 تسبیح یہ پڑھ لو۔ اللہ کی غیبی مدد ملے گی۔ قسمت چمک جائے گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن یعنی سیچرڈے کے دن صرف تین تسبیح یہ آپ نے پڑھ لینی ہے اللہ کی ایسی غیبی مدد ملے گی کہ آپ کی سوئی ہوی قسمت جاگ جائے گی  اور اللہ تعالیٰ انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو خوبصورت کردے گا ایک ہی دن کا عمل ہے اور صرف اور صرف آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آسان سا عمل ہے لیکن اگر بہت لمبا بھی عمل ہو  تین تسبیح یعنی تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے کتنا ٹائم لگے گا آپ کو  پندرہ منٹ لگ جائیں گے آدھا گھنٹہ لگ جائے گا ایک گھنٹہ لگ جائے گا چلو دو گھنٹے لگ جائیں گے لیکن اگر آپ کی سوئی ہوی قسمت جاگ جائے۔ آپ کی بند روزی کے دروازے کھل جائیں ، آپ کی تقدیر بدل جائیں ، آپ کی قسمت  سورج سے تیز چمکنے لگ پڑے ، آپ کروڑ پتی ہو جائیں ، آپ کو بہترین روزگار مل جائے ، آپ کا کاروبار دن دگنی رات چگنی ترقی کرنے لگ پڑے ، اللہ

تعالیٰ آپ کے گھر میں مال میں رزق میں برکتیں ہی برکتیں عطا کردے کہ دو  گھنٹے مہنگے ہیں نہیں مہنگے بہت ہی زیادہ سستے ہیں اور عمل بھی ایسا  خاص عمل ہے کہ عمل بھی کوئی سستہ عمل نہیں ہے اور بہتی قیمتی عمل ہے ایک بار میرے کہنے پر سیچرڈے ہفتے کے دن یہ عمل کر لیں پھر انشاءاللہ پوزیٹیو ریسپانس آپ نے کمنٹس کے اندر ضرور دینا ہے انتہائی  آسان عمل ہے شیئر کروں گا۔

ہفتے کے دن کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

ہفتے والے  دن صبح جس وقت بھی آپ شروع کریں یعنی ہفتے کی فجر سے لے کے رات بارہ تک آپ کے پاس ٹائم ہے ایک ہی نشیست میں اول آخر سات مرتبہ درود ابراہیمئ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں وہ پڑھنا ہے اور تین سو (300) مرتبہ یہ آپ نے پڑھنا ہے ایک ہی نشیست میں پڑھیں صبح پڑھیں دوپہر  کو پڑھیں شام کو پڑھیں رات کو پڑھیں بس فجر کی نماز کے بعد سے لے کے رات بارہ تک آپ کے پاس ٹائم ہے اس ٹائم میں کسی بھی وقت آپ پڑھ سکتے ہیں ٹائم کی کوئی قید نہیں ہے کم سے کم تین سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ زیادہ پڑھنا چاہیں آپ اس کو  پڑھ سکتے ہیں اول آخر سات مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے سورۃ القریش پڑھنی ہے۔

سورۃ القریش

پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے دعا مکمل کرنے کے بعد آپ کی جتنی بھی توفیق ہے وہ آپ نے صدقہ  کردینا ہے چاہے گھر میں آپ کچھ میٹھا بنا کے کھا لیں چاہے دس  روپے کی میٹھی ٹافی لے کے بچوں میں تقسیم کر دیں یا جتنی بھی اماؤنٹ ہے یا جس بھی ایریے میں جس بھی ملک میں آپ رہ رہے ہیں وہاں کی کرنسی میں آپ جو بھی چاہیں وہ اللہ تعالیٰ کے راستے  میں صدقہ کر دیں اور انشاءاللہ دیکھئے کہ آپ کی زندگی  کیسے بدل جاتی ہے تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ  ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad