شادی کے وظائفوظائف

Pasand ki shadi-mufti bilal qadri

جس سے چاہیں گے آپ کی شادی ہوگی۔ ہر بات آپکی مانے گا۔۔۔ نہ نہ! کرنے والے کی نہ ہاں میں بدل جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

جس سے چاہیں گے آپ کی شادی ہوگی  یا جو شادی سے انکار کر رہا ہے  ہر بات آپ کی مانے گا  نہ نہ کرنے والے کی نا ہاں میں بدل جائے گی  یعنی جو شادی کے لیے راضی نہیں ہو رہا  نہیں مان رہا ہے  جب بھی کہو ابھی وقت نہیں ہے یا میں شادی نہیں کر سکتا یا میرے والدین راضی نہیں ہو سکتے ہیں  یا آپ کے والدین راضی نہیں ہیں  یا کوئی بندہ ہے بیچ میں ایسا  آپ کے رشتے کے اندر رکاوٹ ڈال رہا ہوتا ہے  تو نہ نہ کرنے والے کی  نہ ہاں میں بدل جائے گی  پھر چاہے وہ آپ کا محبوب ہے چاہے وہ آپ کے والدین ہیں

چاہے وہ لڑکے کے والدین ہیں  لڑکی کے والدین ہیں  یا جو بھی ایسا شخص ہے  جو آپ کی من پسند شادی کے اندر  رکاوٹیں ڈال رہا ہے  وہ خود کہے گا  کہ آؤ تمہاری وہاں پر شادی کرو  اتنا ہی عالیٰ اور اتنا ہی بہترین اتنا ہی مجرب اور اتنا ہی آسان عمل اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

شادی کے حوالے سے  مسائل بہت زیادہ ہیں  جہاں بھی شادی ہوتی ہے  وہاں اتنے مسائل آ جاتے ہیں  یہاں تک  شادی سے ایک دن  پہلے بات ختم ہو جاتی ہے اور پھر ایسا ہوتا ہے کہ بعض لوگ چاہتے ہیں کہ ہم وہاں پر شادی کریں  یا بعض لوگ چاہتے ہیں  کہ ان کے وہاں پر رشتہ تیہ نہ ہو  جیسے ہی رشتہ تیہ ہوتا ہے  وہ جان بوجھ کے روڑے بھی اٹکاتے ہیں  آپ اس رشتے کے اندر ، غلط فیہمی بھی پیدا کرتے ہیں  جادو تعویز بھی کرا دیتے ہیں اور یہ سب سے گھٹیا کمینے بندوں کا کام ہے  جو جادو تعویز کروا کر  رشتوں کو توڑتا ہے اور وہاں سے رشتہ جوڑ کر  اب جو کسی کا گھر توڑے  گا اپنے لیے  کرے گا تو اس کا گھر کیسے بس سکتا ہے  تو اس لیے اگر آپ کا محبوب ہے اب بعض لوگ کہتے ہیں جو چلا گیا جانے دو اب لازمی نہیں ہے وہ خود سے چلا گیا  یہ ایک بہت زیادہ کام دے گا  آپ کا سب سے پہلے رابطہ بحال ہو  الحمدللہ ہمارے رابطہ بحال ان بلاک کے حوالے سے جو وظائف ہیں 100% ان کی گارنٹی کے ساتھ دیتے ہیں اور کام کرتے ہیں  لوگ خود کہتے ہیں اور ایکسائیٹمینٹ میں  کہتے ہیں تو جب رابطہ بحال ہوتا ہے اس کے مسائل ختم ہوتے ہیں بات ہوتی ہے  پھر بات سے بات نکلتی ہے کہ وجہ کیا ہے  جب وجہ نکلتی ہے تو اگر  کوئی وجہ نہیں ہے یا ہماری حاجتیں پوری ہو جائیں گی  تو آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں  اور انشاءاللہ میں نے کہا ہوا  کہ انشاءاللہ میری سانس تک یہ سلسلہ جاری رہے گا اور یہ  اللہ تعالیٰ سے میں نے مانگا ہوا تو اللہ نے عطا کیا  تو انشاءاللہ یہ ہاتھ آپ کی دعاوں کے لئے اٹھتے رہیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

shadi ka wazifa-mufti bilal

تو کیا کرنا ہے مغرب کے بعد اور  عشاء کی نماز کے بعد  اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے  اور مغرب کے بعد تین سو تیرہ (313) مرتبہ  عشاء کی نماز کے بعد چار سو چودہ  (414) مرتبہ پڑھ کے جو بھی ہے چاہے والدین ہیں ، لڑکا ہے, لڑکی ہے،  لڑکی کے والدین ہیں،  لڑکے کے والدین ہیں،  کوئی ماموں چاچو ہیں، کوئی پھوپھو ہے  کوئی بھی ہے۔ تصور میں اس کے اوپر دم کر دینا ہے۔ انشاءاللہ گیارہ دن لگتار کیجئے گا۔ نہ کرنے والا خود ہاں کرے گا۔ انشاءاللہ ایک مہینے کے اندر اندر  آپ کی شادی ہو جائے گی۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad