بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شوہر / محبوب کے دل پر راج کرنے کا انتہائی طاقتور عمل۔ شوہر / محبوب آپ کے علاوہ کسی اور کا سوچے گا بھی نہیں یعنی دیکھنا تو دور کی بات ، کسی کو پسند کرنا تو دور کی بات ہے کسی کی طرف دیکھے گا بھی نہیں۔ بہت ساری خواتین اس چیز کی شکایت کرتی ہیں کہ جو ہمارے شوہر ہیں / محبوب ہیں وہ اکثر دوسری لڑکیوں کے اندر انوالو ہوتے ہیں ہمیں پتہ بھی ہوتا ہے بات بھی کرتے ہیں لڑائی جھگڑا بھی ہوتا ہے لیکن ان میں سے ہاتھ ہی نہیں نکالتے ہیں۔ اپنے گھر پر یا اپنی جو بیوی ہے جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس پر توجہ نہیں کرتے ہیں تو ایسا کوئی عمل دے دیں کہ ہمارے ہی اوپر ان کی ساری نظر ہو یا بہت ساری خواتین کہتی ہیں کہ شوہر نہ ہم پر توجہ دیتے ہیں ، نہ ہمارے بچوں پر توجہ دیتے ہیں۔ ان کے لئے بہت خاص عمل ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اگر آپ کو اس کا پتہ چلتا ہے کے وہ اور لڑکیوں کے میں بھی انوال ہے تو یہ عمل ان شاء اللہ اس میں آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے رات سوتے وقت کرنا ہے اور جو خواتین ہیں جن کے شوہر پاس ہیں وہ ان پر پیچھے سے دم کریں اور جن کے شوہر پاس نہیں ہیں دور ہیں یا ملک سے باہر ہیں وہ تصویر کے اوپر دم کریں گی۔ آپ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اگر آپ کے پاس اس کی تصویر ہے تو اس کے اوپر دم کر سکتے ہیں تصویر نہیں ہے تو اس کے نام کو اپنی ہتھیلی پر لکھ کر دم کر سکتے ہیں اور یہ عمل آپ نے 17 دن لگاتار کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 79 مرتبہ یہ پڑھ کر دم کر دینا اس سے وہ غلط چیزوں سے بھی باز رہیں گے ، دوسری لڑکیوں سے بھی تعلق ختم ہو جائے گا اور صرف آپ پر اور اگر آپ کے بچے ہیں تو ان پر ہی توجہ ہوگی اور گھر پر توجہ دیں گے ، آپ سے خوب محبت بھی کریں گے۔
یہ پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ فلاں علا حب فلاں پڑھنا ہے۔ پہلے فلان پر شوہر / محبوب کا نام لینا ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اور دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام ضرور لینا ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں