
بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم ! ہمارے آرٹیکلز میں ایک کیٹیگری جسمانی بیماریوں کے علاج کے حوالے سے ہے. جس میں ہر جسمانی بیماری کا روحانی علاج بتایا جاتا ہے. ان آرٹیکلز/ وظائف کا ہمیں بہت اچھا فیڈ بیک ملا ہےالحمداللہ wazifa for kidney problems . کیونکہ ہسپتالوں کے علاج اتنے مہنگے ہو چکے ہیں کہ ہر انسان کی پہنچ سے دور ہو گئے ہیں.دوسرا جو سب سے بڑی بات ہے کہ قرآن کے اندر شفاء ہے.
اگر ہم ہر جائز مقصد یا بیماری کے علاج کے لئے قرآن سے علاج کریں گے تو یقیناََفائدہ ہو گا.بہت ساری آیات ہیں جو مختلف چیزوں میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں.
یہ بزرگانِ دین کے تجربات سے حاصل ہوتی ہیں. جو آپ کو بتائی جاتی ہیں.بہت سارے لوگوں کو گردوں Kidney کے حوالے سے بہت سے مسائل درپیش ہیں. بہت سارے لوگوں کواس وجہ سے ڈائلسز Dialysis بھی کروانے پڑتے ہیں.اور ڈائلسز کروانا کوئی آسان کام نہیں ہے.تو اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسا عمل بتائیں گے جو کہ صرف سننا ہے. یعنی ایک سورۃ ہے جسے آپ کو سننا ہے.جس سے انشاءاللہ اگر پتھری ہے تو وہ ریزہ ریزہ ہو جائے گی. اور اگر Dialysisکرواتے ہیں تو وہ بھی ختم ہو جائیں گے.
wazifa for kidney problems وظیفہ:
wazifa for kidney problems وظیفہ کرنے کا طریقہ:
ڈائلسز Dialysis اور پتھری کے آپریشن سے جان چھوڑائیں.روحانی طریقہ اپنا کر ان بیماریوں سے نجات حاصل کریں.قرآن مجید کی ایک سورۃ طهٰ ہے. جن لوگوں کو ڈائلسز یا پتھری کا مسئلہ ہے. انہوں نے فجر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز کے بعد ایک ایک مرتبہ آپ نے سننا ہے. اپنے موبائل پر لگا لیں . ہینڈز فری لگا کر صرف سننا ہے. آپ توجہ سے آنکھیں بند کر کے اس سورۃ کو سنیں. چند دن کے اندر انشاء اللہ آپ خود دیکھیں گے کہ آپ کو بہتری ہو رہی ہے.
آپ کچھ دنوں بعد ٹیسٹ بھی کرائیں. ڈاکٹرز بھی دیکھ کر حیران ہو جائیں گے کہ کیسے آپ کو شفا ملی ہے انشاءاللہ. یہ عمل میں نے بہت سارے لوگوں کو دیا ہے. اور لوگوں نے پھر ہمیں بعد میں بتایا ہے کہ یہ عمل کر کے ہمیں بہت فائدہ ہوا ہے. پتھری ریزا ریزا ہو کر نکل گئی ہے، یا ڈائلسز سے جان چھوٹ گئی ہے. یہ عمل آپ خود بھی کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں جن کو یہ مسائل ہیں. تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





