بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
میرا ہر جمعرات کا یہ معمول رہا ہے۔ اس عمل کی برکت سے اتنا رزق نصیب ہوا ہے کہ سات نسلیں کبھی کسی کی محتاج نہ ہوں گی کیونکہ اس عمل کے ساتھ اللہ نے اتنا ہی عطا فرما دیا کہ اب کسی چیز کی کمی تنگی پریشانی نہیں رہے گی۔ یہ عمل بہت سارے لوگوں نے میرے ساتھ شیئر کیا اور اس عمل کو میں نے خود بھی شیئر کیا اور اس عمل کو میں نے دیکھا ہے کہ یہ عمل جو ہے وہ بہت زیادہ طاقتور ہے اور جو جو اس عمل کو پڑھتا ہے اس کو اللہ تعالیٰ بے حساب عطا فرماتے ہیں کہ وہ رزق ہے ، روزی ہے ، پیسہ ہے اور اس وظیفے کو وظیفہ حضرت خضر علیہ السلام بھی کہا جاتا ہے اور یہ کہا جاتا ہے کہ جو شخص مشکلات میں ہے ، پریشانیوں میں ہے ، تنگ دستیوں میں ہے ، اللہ تعالیٰ سے اس عمل کی برکت سے مانگیں۔ اللہ تعالیٰ اس کو ضرور عطا فرماتا ہے تو بہت سارے لوگوں نے بتایا اور جمعرات کے دن اس عمل کا بہت زیادہ اثر ہے اور بھی دنوں میں کر سکتے ہیں لیکن جمعرات کا جو خاص ٹائم ہے عصر سے مغرب کے ٹائم جو شخص تین سو 300 مرتبہ یہ دعا پڑھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی اس پر خاص رحمت اور شفقت ہوتی ہے پھر جب رحمت برستی ہے پھر نعمتیں بھی ملتی ہیں ، پھر بیماریاں بھی دور ہوتی ہیں ، پریشانیاں بھی دور ہو جاتی ہیں ، پھر گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، اولاد میں برکتیں ہی برکتیں ہو جاتی ہیں۔ برکت ایسی چیز ہے جس چیز میں برکت ہو جائے وہ کبھی ختم نہیں ہوتی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات والے دن پورے دن میں بھی آپ پڑھ سکتے ہیں لیکن سب سے بہترین ٹائم اس کا عصر سے مغرب ہے اور جو شخص کاروبار کرتا ہے تو دوسرے جمعے ان کو کاروبار میں اللہ تعالیٰ ترقی دے گا۔ ظاہر ہے جمعرات ہے عصر کے بعد کریں گے مغرب ہو جائے گی تو جمعے کا دن شروع ہو جائے گا۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد تین سو 300 مرتبہ دن بھر میں یہ پڑھیں۔
عصر سے مغرب تو ہر حال میں پڑھنا ہے۔ یہ جو بچے امتحانات دے رہے ہیں اگر امتحان سے پہلے ایک تسبیح یہ پڑھ کے پیپر دیں گے تو ان شاء اللہ اس پر کامیابی ان کے قدم ضرور چومے گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں