عیدالفطر کے وظائفوظائف

Eid k din Mehboob ko apni muthi me karne ki dua-Mufti Bilal Qadri

اپنے محبوب کو اپنی مٹھی میں کریں۔ اس عید پر آپ کا محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کا ہو جائے گا۔ فوری ان بلاک کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اپنے محبوب کو اپنی مٹھی میں کریں اس عید پر آپ کا محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا فوراً ان بلاک کرے گا عید کی خوشیاں اپنے پیاروں کے بغیر ماند پڑ جاتی ہیں اور پھر جس سے آپ محبت کرتے ہیں جس سے آپ کا ریلیشن ہے اور اگر عید کے اوپر اس سے تعلق نہ ہو اس سے بات نہ ہو تو ایسی عید کا کیا فائدہ اس لیے اس عید سے پہلے یہ عمل آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں کہ اگر آپ نے اس عید کو کر لیا تو اس عید کے تین دنوں میں آپ کا محبوب آپ کے گلے ضرور لگ جائے گا میاں بیوی اس عمل کو کریں ، جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے آپ کریں اور اگر آپ اپنے کسی رشتہ دار کو راضی کرنا چاہتے ہیں تب بھی اس عمل کو کریں لازمی نہیں ہے کہ آپ کا محبوب ایک لڑکی ہی ہے جس سے آپ تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں کوئی بھی ہو سکتا ہے رشتہ داروں میں کوئی بھی ایسا ہے جس کو آپ اپنا سمجھتے ہیں اور اس کو آپ اپنانا چاہتے ہیں اپنا بنانا چاہتے ہیں اس کے لیے یہ عمل کیجئے گا ان شاء اللہ  اس عید پر آپ کے تمام گلے شکوے دور ہو جائیں گے۔ اگر سالوں سے  بلاک کیا ہوا ہے تو ایسے ان بلاک کرے گا کہ آپ کو بھی اس پر یقین نہیں آئے گا اور آپ سمجھیں کہ شاید میں خواب دیکھ رہا ہوں لیکن یہ حقیقت ہوگی جو آپ اپنی جاگتی ہوئی آنکھوں سے دیکھ رہے ہوں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ تین دن لگاتار کوئی بھی تین دن لے لیں چاہے عید سے پہلے تین دن لے لیں چاہے عید والے دن تین دن لے لیں عید کے تیسرے دن کے بعد یہ عمل نہیں کرنا پھر اس کا آپ کو فائدہ حاصل نہیں ہوگا اور یہ عمل آپ عصر کے بعد بھی کر سکتے ہیں اور سوتے وقت بھی کر سکتے ہیں اگر سوتے وقت کریں گے اس کا ریزلٹ زیادہ ملے گا۔ اب آپ نے اپنے محبوب کی تصویر کو نکال کے اپنے سینے کے اوپر رکھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے سیدھا لیٹ کر یہ عمل کرنا ہے اور عمل کرنے سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے اکیس سو 2100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

Eid ke din wazifa for love

یہ پڑھنا ہے اور آگے پھر آپ نے ” فلاں علا حب فلاں ” بس اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے  پڑھنے کے بعد آپ نے موبائل اٹھانا ہے اور اسی حالت میں آپ نے لیٹنا ہے ہلنا نہیں ہے ادھر ادھر نہیں ہونا پھر نکال کے اس کی تصویر کے اوپر دم کر دیں تین دم کر لیں تین دم کے اندر اندر وہ ہمیشہ کے لیے آپ کے پاس واپس آجائے گا ، بلاک کیا ہوا تو انبلاک کر دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad