
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
غربت اور تنگ دستی سے چھٹکارا صرف تین آیات چند بار پڑھیں۔ کروڑپتی ہو جائیں گے۔ یہ وظیفہ خاص ان لوگوں کے لیے ہے جو رزق کی وجہ سے ، روزی کی وجہ سے ، پیسوں کی وجہ سے ، مال کی وجہ سے ، کاروبار کی وجہ سے ، جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔ گھر میں رزق کی تنگی ہے ، گھر میں بےسکونی ہوتی ہے لڑائی جھگڑا ہوتا ہے تو جب آپ کے حالات ڈاؤن ہوتے ہیں تو آپ کے بہت سارے معاملات خراب ہوتے ہیں پھر گھروں میں مسائل ہوتے ہیں جب ضروریات زندگی پوری نہیں ہوتی تو وہاں پر مسائل جنم لینا شروع ہو جاتے ہیں لیکن اگر آپ اس وظیفے کو زندگی کا حصہ بنا لیں تو ان شاء اللہ مجھے امید ہے کہ پھر یہ غربت اور تنگدستی کبھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گی اور اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے خزانوں سے بے حساب عطا کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے روزانہ مغرب کی نماز کے بعد پڑھنا ہے اس سے پہلے اور آخر میں پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے درمیان میں آپ نے صرف 129 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور دعا کیجئے گا اللہ تعالیٰ آپ کو غربت سے تنگدستی سے چھٹکارہ بھی عطا فرمائیں گے اور آپ کے رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، جاب میں برکتیں ضرور کریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




