محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka 100% guarantee wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کا خاص الخاص سُپر پاورفل عمل! 100٪ رزلٹ کیلئے بتائے ہوے طریقے پر عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

محبت کا خاص الخاص سُپر پاورفل عمل! سو فیصد ریزلٹ کے لئے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریں اور اس وظیفے کو کریں اور یہ ایک قرآنی وظیفہ ہے۔ آپ میں سے اکثر جو محبت کے حوالے سے وظائف کرتے ہیں ان کے سامنے سے یہ عمل ضرور گزرا ہوگا اور ہو سکتا ہے آپ نے یہ عمل کیا بھی ہو لیکن اگر آپ نے عمل کیا ہے آپ کو فائدہ نہیں ہوا ایک مرتبہ اس کو میرے بتائے ہوئے اس طریقے پر عمل کریں اور پھر اس کا ریزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔

بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جو غلط طریقوں سے کی جاتی ہیں ہم اس سے بچ کر ایک اچھی اور ایک پاک چیز آپ کے سامنے لے کے آتے ہیں وہ پاک کلام سے لے کے آتے ہیں تاکہ آپ اپنی جائز محبت کو اپنا کر سکیں کیونکہ محبت کے روگ ایسے ہیں کہ جب انسان کو یہ چیز لگ جاتی ہے پھر اس کو دنیا  کی کسی چیز کی ہوش نہیں رہتی کیونکہ میرے پاس لوگ آتے ہیں جن کے پاس مال و دولت پیسہ سب کچھ ہے لیکن محبت کا روگ ان کو ایسا لگ جاتا ہے کہ وہ مال و دولت ان کے لیے بے وقت ہو جاتا ہے۔ پیسہ ، گاڑی ، بنگلہ ان کو کچھ بھی نہیں چاہیے ہوتا صرف اپنا پسندیدہ شخص ان کو چاہیے ہوتا ہے تو اگر آپ کی بھی جائز محبت ہے اس کے اندر مسائل ہیں یہ ایک قرآنی عمل کیجئے انشاءاللہ دیکھیے گا کہ آپ کے مسئلے کیسے حل ہوں گے اور محبت آپ کی مٹھی میں ضرور ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ منگل سے اس عمل کو نہ تو شروع کرنا ہے اور نہ ہی ختم کرنا ہے اور سات دن لگاتار ہر نماز کے بعد 41 مرتبہ یہ قرآن پاک کی ایک آیت آپ نے پڑھنی ہے اب اس میں ایک نماز بھی آپ نے چھوڑنی نہیں ہے اگر ایک بھی نماز چھوڑیں گے تو پھر آپ نے دوبارہ سے اس عمل کو شروع کرنا ہے۔ انہی دنوں میں سارے مسئلے مسائل حل ہو جائیں گے چاہے ایک دن میں مسئلہ حل ہوتا ہے ایک نماز کے ہی وظائف سے ہوتا ہے لیکن پھر بھی آپ نے سات دن اس کو عمل پورا کرنا ہے۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد صرف 41 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

dua for love muhabbat

پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے جس کو چاہتے ہیں جس کو اپنی محبت میں بے قرار کرنا چاہتے ہیں اس کا نام لے کے عمل کیجئے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کو آپ کی محبت کے اندر ڈال دیں گے۔ سات دن عمل کیجئے سات دن میں ایسا ریزلٹ ملے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad