رزق کے وظائفوظائف

5minute ka wazifa karein ameer ho jayen-Mufti Bilal Qadri

فوری امیر ہونے کا وظیفہ۔ صرف 5 منٹ کا پاورفل عمل۔ دل کی ساری مرادیں پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

فوری امیر ہونے کا وظیفہ۔ صرف پانچ منٹ کا پاورفل عمل۔ دل کی ساری مرادیں ، حاجتیں ، خواہشیں ، منتیں اللہ تعالیٰ پوری فرما دیں گے۔ آپ نے روزانہ صرف اور صرف پانچ منٹ ہی عمل کرنا ہے۔ دن کا کوئی بھی آپ وقت رکھ سکتے ہیں۔ اس وقت کے اندر آپ صرف و صرف پانچ منٹ گھڑی پہ ٹائم دیکھ کر آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ ہر نماز کے ساتھ بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں ان شاء اللہ جب تک یہ عمل کرتے رہیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو مالدار ، امیر ، کروڑپتی کر دیں گے۔ پانچ منٹ اگر ہر نماز کے ساتھ کریں تو 25 منٹ آپ کے بنتے ہیں یعنی چوبیس گھنٹوں میں پچیس منٹ آپ نے اس عمل کو دینے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے ہر نماز کے بعد اس عمل کو پانچ منٹ دینے ہیں۔ فرض نماز پڑھنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد پانچ منٹ تک یہ وظیفہ پڑھتے رہیں۔

الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

پانچ منٹ ہو جائیں پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔ روز اس وظیفے کو پانچ منٹ دیں اور ان شاء اللہ پانچ سو سالوں کے لیے اللہ تعالیٰ رزق ، روزی نصیب فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad