دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

روزگار پیسوں سے پریشان لوگ خاص بدھ کے دن اس تسبیح کی کثرت کریں۔ اللہ تعالیٰ رزق ، روزی میں برکت عطا فرمائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

روزگار پیسوں سے پریشان لوگ خاص بدھ کے دن اس تسبیح کی کثرت کریں۔ اللہ تعالیٰ رزق ، روزی میں خوب برکتیں نصیب فرمائے گا اور یہ تسبیح بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان کرنی ہے۔ ظہر سے عصر کے درمیان دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اور جو شخص بھی ظہر سے عصر کے درمیان اس تسبیح کو پڑھتا ہے تو آپ ہر بدھ خود اس چیز کا اہتمام کر لیں گے اگر آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں تنگی ہے کاروبار نہیں چل رہا ، روزگار نہیں مل رہا / بےروزگاری ہے سب کچھ ختم ہو جائے گا۔ آپ کی زندگی خوشحال ہو جائے گی برکتیں ہی برکتیں ہوں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ کے دن ظہر کی نماز پڑھیں۔ ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہیں اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے لیکن اگر آپ نے کام سے واپس آنا ہے تو اپنی جگہ پر آ کر بھی آپ عمل کر سکتے ہیں لیکن پھر اس ٹائم میں کسی سے بات کلام نہ کریں درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔

للہ مافی السموت والارض ان اللہ ھو الغنی الحمید

300 مرتبہ یہ پڑھیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں۔ دعا کرنے کے بعد اپنی جگہ سے آپ اُٹھیں پہلا بدھ آپ میرے کہنے پر کر لیں ان شاء اللہ باقی ہر بدھ آپ اپنی مرضی سے خود اس وظیفے کو شروع کر دیں گے کیونکہ اس کا جب آپ کو فائدہ نظر آئے گا تو پھر آپ اس وظیفے کو کبھی نہیں چھوڑیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad