رزق کے وظائفوظائف

Ye wazifa krein dolat ka dhaeer lag jaye ga-Mufti Bilal Qadri

دولت کا ڈھیر لگ جائے گا۔ من کی ساری مرادیں ان شاء اللہ پوری ہونگی۔ صرف ایک وظیفہ کریں زندگی سنور جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دولت کا ڈھیر لگ جائے گا۔ من کی ساری مرادیں ان شاء اللہ پوری ہوں گی۔ صرف ایک وظیفہ کر لیں زندگی آپ کی سنور جائے گی۔ بہت سارے وظائف ہیں بہت ساری چیزیں ہیں لیکن یہ ایک وظیفہ ایسا ہے کہ دل کرتا ہے کہ یہ روز وظیفہ دوں روزانہ کے ہزاروں الحمدللہ سبسکرائبر / فالورز آتے ہیں دل کرتا ہے روزانہ یہ وظیفہ دوں اور روزانہ اپنی یہ روٹین میں شامل کر لوں کیونکہ یہ وہ وظیفہ ہے جس کے ذریعے من کی مُرادیں بھی پوری ہوتی ہیں۔ جس کے ذریعے دولت ، رزق ، پیسہ ، مال ہر چیز اللہ تعالیٰ عطا فرما دیتا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی دولت خوب بڑھے ، آپ کے پاس پیسہ خوب ہو ، آپ کا اپنا ذاتی گھر ہو / گاڑی ہو جو چاہے آپ اس کو آسانی سے لے سکیں۔ تو یہ والا وظیفہ ان شاء اللہ زندگی کا حصہ بنائیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ قرآن پاک کی سورت ہے اس کی ایک آیت ہے اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں جب بھی نماز پڑھیں فرض نماز کے بعد 101 مرتبہ اس کو پڑھ لیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ولسوف یعطیک ربک فترضٰی

بس صرف 101 مرتبہ اس عمل کو کرنا ہے اور اس عمل سے اللہ تعالیٰ سب کچھ عطا ضرور کر دے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad