رزق کے وظائفوظائف

Dolatmand hony ka azeem wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت مند بننے کا عظیم وظیفہ! رزق کی ایسی بارش ہوگی۔ پیسوں کی بھوک ہیمشہ کے لیے ختم دولت کا طوفان آجائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

دولت مند بننے کا عظیم وظیفہ۔ رزق کی ایسی بارش ہوگی۔ پیسوں کی بھوک ، رزق کی بھوک ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔ دولت کا طوفان آ جائے گا۔ آپ کی زندگی میں دولت ، پیسہ ، رزق ایسے آ جائے گا جیسے موسلا دھار بارش میں پانی نہیں آ رہا ہوتا اسی طرح اور جیسے پانی جگہ جگہ بھر جاتا ہے تو دولت رزق آپ کا گھر بنک بیلنس ، آپ کے تجوریاں ، آپ کے کچن اللہ تعالیٰ رزق سے ، روزی سے ، مال سے ، پیسوں سے بھر دے گا۔ بس آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح یہ پڑھنی ہے اس کو زندگی کا معمول بنا لیں اور جب سے پڑھنا شروع کریں گے اپنے حالات میں بہتری خود دیکھئے گا۔ آج آپ کی جیب میں دس ، بیس ، پچاس بھی نہیں ہے لیکن یہ عمل شروع کریں آپ کی جیب پیسوں سے بھر جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ نے کرنا کیا ہے جب بھی نماز پڑھنی ہے نماز پڑھنے کے فوراً بعد جیسے ہی آپ نے سلام پھیرنا ہے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 101 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے۔

یاحی یاقیوم بحق لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

اس کو 101 مرتبہ جب بھی آپ پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد اپنی جگہ پہ بیٹھے رہیں۔ کسی سے بات کلام نہیں کرنی پہلے یہ پڑھنا اس کے بعد آپ اپنے باقی اعمال کر سکتے ہیں۔ کسی سے بات کلام نہیں کرنا۔ پہلے یہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ اپنے باقی اعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کیجئے گا۔ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن اس عمل کو کیجئے گا اور اس عمل سے پہلے اور بعد کے حالات خود آپ کو بدلتے نظر آئیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad