محرم الحرام کے وظائفوظائف

Ism-e-azm ka wazifa 9,10 muharram-mufti bilal

9،10 محرم الحرام یہ اسم اعظم پڑھ لیں۔ قسمت کے بند تالے کھل جائیں گئے۔ مرتے دم تک مصیبتوں سے چھٹکارا۔ زندگی کا کوئی بھی مسئلہ ہو بس یہ عمل کرلیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

نو محرم اور دس محرم الحرام یعنی یوم عاشورہ کو آپ نے ان دو دنوں کے اندر گیارہ تسبیح اس اسم اعظم کی پڑھ لینی ہے  زندگی بھر کے لیے آپ کے تمام مسائل جو ہیں وہ حل ہو جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ کے حکم سے. وہ کونسا اسم عظم ہے وہ انشاءاللہ آپ کے سامنے اس آرٹیکل میں شیئر کرتا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

زندگی کا ایسا کونسا مسئلہ ہے جو آپ کا آج تک حل نہیں ہوا وہ حل ہونے جا رہا ہے زندگی کی ایسی کوئی سی خواہش جو پوری نہیں ہوئی۔ آج واقعی پوری ہونے جا رہی ہے۔  قسمت بند ہے قسمت کے تالے بند ہیں وہ آپ کے کھلنے جا رہے ہیں کیونکہ آپ کے  سامنے ایسا موقع ہے جو زندگی میں آپ کو اس سال ایک بار موقع مل رہا ہے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

 

BOOK APPOINTMENT

اگلے سال اگر اللہ تعالی نے توفیق دی زندگی ہوئی پھر آپ کو یہ موقع مل جائے گا  لیکن اس سال آپ یہ عمل ضرور کر لیں ابھی آپ کے پاس موقع بھی ہے ، وقت بھی ہے ، ٹائم بھی ہے  اور اللہ تعالی سے چیزیں منوانے کا موقع بھی آپ کے پاس موجود ہے۔ صرف آپ نے نو محرم اور دس محرم الحرام کو یہ اسم اعظم کی گیارہ تسبیح پڑھنی ہے۔

اور دیکھئے گا کہ آپ کے بند قسمت کے تالے کیسے کھل جاتے ہیں  اور آپ کے سامنے کیسے خوشیاں آتی ہیں۔ کیسے مسائل حال ہوتے ہیں ، کیسے پریشانیاں دور ہوتی ہیں ، کیسے حاجتیں پوری ہوتی ہیں۔

اسم اعظم اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

 

يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ يَا بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِٖ

 

اس کو آپ نے گیارہ تسبیح پڑھنی ہے۔ نو محرم اور دس محرم کو آدھی آدھی پڑھیں لیکن دو دنوں کے اندر آپ نے اس کو پورا کرنا ہے۔  اس وظیفے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ زندگی کا ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے جو اس وظیفے سے حل نہ ہو ، اس اسم اعظم سے حل نہ ہو اور آپ نے دیکھا ہوگا کہ میں نے محرم الحرام کے مہینے کے اندر زیادہ سے زیادہ اسم اعظم دیئے

تاکہ لوگوں کی مشکلات حل ہوں مسائل اور پریشانیاں دور ہوں حاجات پوری ہوں اور زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔ زندگیوں کے اندر خوشیاں آئیں ، گھر کے اندر خوشیاں آئیں ، مال و دولت زیادہ ہو ، گھر اور کاروبار کے اندر برکت ہو

تو انشاءاللہ  اس وظیفے کو آپ کریں انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

 

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad