
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
سوموار / پیر کے دن یہ ایک آیت پڑھ لیں دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے ، جو مانگو گے رب کی ذات عطا فرمائے گی۔ قرآنی عمل ہے قرآنی آیت ہے اور ڈیفینیٹلی اس کا فائدہ ہے اور یہ عمل آپ نے کُھلا پڑھنا ہے کم از کم گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس سے اوپر ہزاروں لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں پڑھیں جتنا پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں اور یہ ایک دن آپ کی زندگی کو ایسے بدلے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے خیر ہے ایک دن میں آپ کسی سے بات نہ کریں کلام نہ کریں زیادہ بولے نہیں بس اس وظیفے کو پڑھتے رہیں زبان سے پڑھیں۔ دل سے پڑھیں۔ جس طرح چاہیں اس عمل کو کریں بس آپ نے پیر کے دن اسی عمل کو سارا دن کرتے رہنا ہے اور یہ تو ہے کہ نہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کا مسئلہ حل نہ ہو لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہزاروں ، کروڑوں نیکیاں بھی اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائیں گے جو دنیا میں بھی آپ کو کام آئیں گی اور آخرت کے اندر بھی ان شاء اللہ ضرور کام آئیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے کم از کم تین سو تین 303 مرتبہ لازمی کرنا ہے اور صبح جیسے ہی اس عمل کو شروع کرنے لگیں ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی ضرور پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے کوشش کیجئے گا باوضو ہو کر عمل کریں بےوضو بھی اس عمل کو کیا جا سکتا ہے لیکن باوضو ہو کے کرنا ہے زیادہ فائدہ ہوگا اور خواتین اس کو صرف پاکی کی حالت میں کریں گی قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ آپ نے پڑھنی ہے جس ٹام سونے لگیں پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ اس کے ساتھ ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں جو صبح پڑھا تھا اوپر اس کے بعد ہاتھ اٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا۔ رو رو کر گڑ گڑا کے مانگیے گا۔ ان شاء اللہ وہ خالی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا اتنا بھر دے گا کہ آپ کی نسلیں بھی ان شاء اللہ کبھی محتاج نہیں ہوں گی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





