
اگر آپ کے گھر میں ہمیشہ لڑائی جھگڑا رہتے ہیں۔ گھر والوں کی آپس میں ناچاکی رہتی ہے میاں بیوی ہیں ان کے درمیان میں ناچاکی رہتی ہے یا آپ محبت کے حصول کے اندر ناکام ہو رہے ہیں یا اہلِ خاندان کے اندر چاہتے ہیں کہ آپس کے اندر باہمی محبت ہو تو یہ آرٹیکل آپ کے لئے ہیں۔ اس کو مکمل آپ نے دیکھنا ہے انشاءاللہ ان تمام جتنے مسائل ہیں ان کے لئے صرف قرآن مجید کی ایک آیت آپ کے سامنے پیش کرنی ہے اور انشاءاللہ اس کے ذریعے آپ کے تمام مسائل جس میں آپ ناکام ہیں انشاءاللہ آپ کو فائدہ ہوگا. آپ لوگوں کے لئے بھی اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے اندر ہم نے تمام جو گھریلو مسائل ہوتے ہیں یہ سارے حل کرنے ہیں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو اس وظیفے کے ذریعے انشاءاللہ اہل خاندان کی آپس میں محبت کے لئے گھریلو جو لوگ ہیں بہن بھائی ہیں والدین ہیں جو بھی ان کی محبت کے لئے اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں حصول میں ناکام ہے تو اس کے لئے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں اور اسی طرح اگر میاں بیوی ہیں ان کے درمیان میں آپس میں ناچاقی چل رہی ہے تو اس چیز پر بھی آپ کو یہ ضرور فائدہ دے گا۔ جتنے بھی گھریلو مسائل ہیں وہ اللہ کے حکم سے ختم ہو جائیں گے۔ بلکل آسان سا وظیفہ ہے پارہ نمبر چودہ ” سورۃ الحجر ” ہے۔ پندروی سورۃ ہے اس کی آیت نمبر فورٹی سیون ہے۔
اعوذ باللہ امن الشیطان بسم اللہ الرحمن الرحیم وَنَزَعْنَا مَا فِى صُدُورِهِم مِّن غِلٍّ اِخْوَانًا عَلَى سُرُرٍ مُتَقَوْبِلِ یہ آپ نے ہر نماز کے بعد اکتالیس 41 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر طاق عداد میں درود شریف پڑھنا ہے اور اپنے پاس ایک پانی کا گلاس رکھنا ہے اس کو ڈھک لیں اوپر فرض پڑھنے کے بعد آپ نے دعا سے پہلے درودِ ابریمی پڑھنا ہے۔
طاق عداد میں پھر آپ نے یہ آیت پڑھنی ہے جو سورۃ الحجر کی آیت نمبر فورٹی سیون ہے چودھویں پارے کے اندر ہے یہ آیت یہ آپ نے اکتالیس مرتبہ پڑھنی ہے اس کے بعد پھر آخر میں درود شریف پڑھنا ہے اور اس پانی کے اوپر آپ نے دم کر دینا اس کے بعد آپ نے ہاتھ اٹھا کے دعا بھی کرنی ہے۔ اب یہ پانی آپ نے فجر میں بھی کرنا ہے ، ظہر میں بھی کریں ، عصر ، مغرب ، عشاء سب میں کریں۔ پھر جس کے ساتھ بھی آپ کے مسائل ہیں آپ ان کو وہ دم والا پانی پلا سکتے ہیں۔
دونوں پڑھ کر ایک دوسرے کو پلا سکتے ہیں اسی طرح آپ اگر کسی سے محبت کرتے ہیں محبت کے حصول میں ناکام ہے تو اس کو بھی یہ پانی آپ اس کو پلا سکتے ہیں۔ اگر پلا نہیں سکتے یعنی کچھ پاس ہیں کچھ دور ہیں تو ان کے لیے پھر آپ یہ تصور کے اوپر ان پر دم کر سکتے ہیں۔ تو انشاءاللہ والعزیز اللہ پاک کا کرم ہوگا تو ان کی آپس میں واپس جیسے پہلے وہ محبت سے رہتے تھے محبت ہو جائے گی اور اگر کسی سے محبت چاہتے ہیں تو انشاءاللہ والعزیز اس محبت کے اندر بھی تقویت آجائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




