
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رجب کے مبارک مہینے میں کروڑ پتی ہونے کا انوکھا راز گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں جو عمل کرے گا مالا مال ہوگا اور میں اکثر گارنٹی دیتا ہوں تو اکثر لوگوں کو اس پر بڑا اعتراض ہوتا ہے کہ آپ گارنٹیاں بہت دیتے ہیں اور میں نے کہا کیوں نہیں دوں گارنٹی جب چیز ہی ایسی آپ کو دیتا ہوں کہ اس سے فائدہ ہی فائدہ ہونا ہے نقصان کی تو بات ہی نہیں ہے جیسے وہ کہتے ہیں نا انگلش دوا ہی کھاؤ وہ ٹھیک تو کرے گی لیکن آپ کے گردوں کو تباہ کر دے گی اور ہومیوپیتھک کھائیں تو وہ اگر ٹھیک نہیں کرے گی تو برا بھی نہیں کرے گی لیکن یہ ان سب کے برعکس ہے۔ نقصان نہیں دے گی یہ بھی نہیں ہو سکتا کہ اس کا فائدہ یا نقصان نہ ہو ہمیشہ ہر حال میں آپ کو فائدہ اس کا ملے گا جس مقصد کے لیے ، مراد کے لیے ، حاجت کے لیے کریں گے آپ کو فائدہ ہوگا میرا کوئی بھی عمل ایسا نہیں ہے جو آپ کو زندگی میں فائدہ نہ دے فائدہ ضرور ہوگا یہ میں آپ کو گارنٹی سے کہتا ہوں ہاں کچھ لوگوں کو جلدی فائدہ ہو جاتا ہے اور کچھ کو تھوڑے ٹائم بعد فائدہ ہوتا ہے یا کالا جادو کیا گیا تو ان میں تھوڑے سے مسائل آتے ہیں باقی اگر آپ پر نظر ہے ، بندش ہے ، حسد ہے تو وہ فوری طور کے اوپر ان شاء اللہ عمل ضرور کرتا ہے تو رجب کا مبارک مہینہ شروع ہے اور اس میں زیادہ ایک تو کثرت سے دعا پڑھنی ہے اور اس کے ساتھ آپ نے یہ والا عمل جو ہے وہ ضرور کرنا ہے دن بھر میں کم از کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ اس کو آپ نے ضرور پڑھنا ہے اور کیسے پڑھنا ہے اور کیا پڑھنا ہے ابھی شیئر کرنے لگا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج سے آپ اس عمل کو شروع کر دیں اور کم از کم ایک تسبیح تو آپ نے ضرور پڑھنی ہے لیکن تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھیں گے تو آپ کو اس کا پورا فائدہ آپ کو اس کا ضرور ملے گا اور پڑھنا کیا ہے صبح جس وقت آپ اٹھتے اٹھتے ساتھ ہی آپ اس کو پڑھنا شروع کر دیجیئے پھر سارا دن چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے وضو میں پڑھیں زیادہ فائدہ ہے لیکن بے وضو بھی پڑھیں گے تو کر سکتے ہیں لیکن وضو کر کے آپ پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا اور جیسے کہ حدیث شریف میں آتا ہے کہ آپ ﷺ سے کسی نے پوچھا یا رسول اللہ بہت تنگدستی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ وضو میں رہا کرو اللہ تمہاری تنگدستی کو ختم کر دے گا تو وضو سے رہنے سے ہی تنگدستی میں فرق آ جاتا ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا یہ درود شریف ہے اس لئے میں نے آپ کو کہا تھا کہ اس کو پورا دن چلتے پھرتے پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں کم از کم 101 مرتبہ پڑھیں 313 مرتبہ پڑھ سکتے ہیں اس سے زیادہ جتنا پڑھیں گے اتنا فائدہ ہو گا۔
یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ ﷺ کی ذات کو دیا کریں ان شاء اللہ اس عمل کے بعد خود دیکھیئے گا کہ یہ مہینہ بھی ختم نہیں ہوگا لیکن آپ کی بیماریاں ، تنگدستیاں ، بے برکتیاں سب کی سب ختم ہو جائیں گی اور اس کے بدلے اللہ آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، پیسوں میں ، اولاد میں ، کاروبار میں برکتیں ہی برکتیں نصیب کر دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





