بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ دعا عرش کو ہلا دیتی ہے۔ اس اسمِ اعظم کے بعد اللہ ہر حاجت پوری فرمائے گا ، ہر دعا قبول کرے گا اور میں آپ کے سامنے مختلف اسمِ اعظم شیئر کرتا ہوں کیونکہ میں نے آپ کو بتایا کہ ہماری بنیادی اسمِ اعظم کے اوپر کھڑی ہوئی ہے جو لوگ یہاں پر میرے پاس آتے ہیں وہ اس چیز کو دیکھتے بھی ہیں کہ میرا نظام مختلف ہے اس حوالے سے جو لوگ کام کرتے ہیں جادو جنات کے حوالے سے یا کچھ کے پاس آپ جائیں گے آپ کو ایک عجیب سی چیز نظر آئے گی لیکن جو یہاں آکے دیکھتے ہیں وہ کہتے ہیں آپ باقیوں سے ہٹ کر کام کر رہے ہیں لوگ کچھ کرتے ہیں۔ ابھی ہم لنگر حسن و حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ شروع کر رہے ہیں اور کیا ہوا ہے لوگ اس میں بھی ہمارے ساتھ تعاون کر رہے ہیں ہماری خانقاہ کے ساتھ لوگ تعاون کرتے ہیں تو یہ نظام آپ لوگوں کے تعاون سے ہی چلتا ہے اور آپ لوگوں کا تعاون یہ نہیں ہوتا کہ آپ کچھ مال پیسہ دیں آپ کا تعاون یہ ہوتا ہے کہ آپ ہمارے لئے ہاتھ اٹھا کے دعا بھی کریں کہ یہ اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے کام کو نظرِبد سے ، حاسدوں کے حسد سے ، شریر لوگوں کے شر سے محفوظ فرمائے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو یہ اسمِ اعظم آپ اپنی نمازوں کے اندر شامل کریں جیسے ہی فرض نماز پڑھیں فرض نماز کے بعد اکیس 21 مرتبہ یہ اسمِ اعظم آپ ضرور پڑھا کریں کیونکہ اس کے بعد ہر حاجت مراد بھی پوری ہوگی اور اللہ تعالیٰ دعا کو بھی قبول فرمائے گا۔
جب بھی فرض نماز پڑھیں تو آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے فرض نماز پڑھنے کے بعد آپ نے ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے صرف اکیس 21 مرتبہ دعا کرنے سے پہلے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
اکیس مرتبہ پڑھیں پھر آپ نے اللہ کے حضور ہاتھ اٹھا کے دعا کرنی ہے پھر آخر میں ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ کے اپنے چہرے پر جسم پر ملیں ان شاء اللہ چند دن لگاتار اس عمل کو کرتے رہیں اللہ آپ کی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT