
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
اگر آپ کوئی چیز سیل کرنا چاہتے ہیں یعنی کہ بیچنا چاہتے ہیں چاہے وہ مکان ہے ، گاڑی ہے ، پلاٹ ہے یا آپ کی کوئی شاپ ہے۔ اس کے اندر چیز سیل نہیں ہو رہی یا بک نہیں رہی یا پلاٹ ہے اس کا اچھا گاہک نہیں مل رہا یا اچھے اس کے پیسے نہیں مل رہے تو یہ والا عمل آپ کے لیئے ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ادھر پھونک ماری ادھر چیز بک گئی اور واقعی یہ آپ کے لئے کار آمد ہوگا اگر آپ مکان بیچنا چاہتے ہیں سیل کرنا چاہ رہے ہیں آپ کو اچھے پیسے نہیں مل رہے اور بہت سارے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب ہمارا مکان نہیں بک رہا ، پلاٹ نہیں بک رہا ، اسی ایریئے میں باقی لوگوں کے اچھے داموں میں بک جاتے ہیں لیکن ہمارا نہیں بکتا۔
لوگ آتے ہیں مکان دیکھ کر واپس چلے جاتے ہیں تو آج یہ آپ کے سامنے عمل شیئر کر رہا ہوں صرف سات دن آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔
اگر آپ نے مکان سیل کروانا ہے ، اسی طرح گاڑی وغیرہ سیل کروانی ہے پلاٹ سیل کروانا ہے تو اس گاڑی پہ / مکان پہ / پلاٹ پہ روزانہ آپ نے سات دن لگاتار عمل کرنا ہے۔ روزانہ آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھنا ہے۔
سات دن کے اندر اندر اللہ تعالیٰ کے حکم سے مکان ، پلاٹ ، گاڑی اچھی سے اچھی قیمت کے اوپر بِک جائیں گے۔ گذشتہ دنوں بھی ایک شخص کا میسیج آیا تھا کہہ رہے تھے کہ ہم پلاٹ تقریباً پانچ سے سات سال ہو گئے بکوانا چاہ رہے ہیں لیکن بکتا نہیں تو اسی طرح اگر آپ کے ساتھ ایسا مسئلہ ہے تو آپ اس وظیفے کو پڑھیں اور دیکھیئے گا کہ سات دن کے اندر اندر آپ کے اچھے داموں میں چیزیں بک جائیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





