دنوں کے وظائفوظائف

Jumrat ky Din 100% Rizq ka powerful Amal-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن رزق کا گارنٹی شدہ عمل۔ جو بندہ بھی پڑھ لے۔ ہر حاجات پوری ، مشکلات ختم ، پریشانیاں دور بےتحاشہ دولت ملے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن رزق کا گارنٹی شدہ عمل جو بندہ بھی پڑھ لے ہر حاجت پوری،  مشکلات ختم ، پریشانیاں دور ، بے تاشہ دولت ملے گی۔ وظائف کے حوالے سے جمعرات اور جمعہ بہترین دن ہوتے ہیں اور اس میں تیسرے دن کا بھی اضافہ کریں تو وہ بدھ کا دن ہے بدھ ، جمعرات ، جمعہ سب سے بہترین دن ہیں اور میں نے اپنی زندگی میں دیکھا ہے کہ جو ان دنوں میں وظیفہ کرتا ہے یا دیا جاتا ہے اس کی پاور بھی بہت زیادہ ہوتی ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ گارنٹی کے ساتھ آپ مالدار ہو جائیں ، دولت مند ہو جائیں ، کروڑپتی ہو جائیں ، آپ کی حاجتیں / مرادیں / خواہشیں / منتیں پوری ہو جائیں۔ مشکلات ختم ہو جائیں ، پریشانیاں دور ہو جائیں ، بدنصیبی کے سارے تالے کھل جائیں کہ جس کی وجہ سے آپ کے نصیب بندھے ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ وہ کھول دے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قسمت سورج سے تیز کر دے تو جمعرات والے دن یہ آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے لیکن باوضو حالت میں پڑھنا ہے جب بھی وضو ٹوٹ جائے دوبارہ وضو کریں اور حدیث شریف میں آتا ہے جو شخص باوضو رہتا ہے اللہ اس کے رزق و روزی میں اضافہ فرماتا ہے اور یہ عمل آپ باوضو حالت میں کریں گے تو ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہت زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات والے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں  اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھیں اور اس کے بعد باوضو حالت میں سارا دن آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

محمد رسول اللہﷺ صادق الوعد الامین

بس یہ چلتے پڑھتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت میں آپ پڑھیں اور شام کو مغرب کے ٹائم یا رات کو سوتے وقت پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں ایک تسبیح درود شریف کر پڑھیں۔ صبح پہلے درود شریف پڑھنا ہے پھر استغفار پڑھنا ہے اور رات کو پہلے استغفار پڑھنا ہے پھر درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیے گا آپ ﷺ کے وسیلے سے مانگیے گا ان شاء اللہ آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے اورآپ کو خود بھی سمجھ نہیں آئے گی کہ دولت کہاں سے آ رہی ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad