محبت کے وظائفوظائف

Yae Amal karein Mehboob Apsy Khud rabta kary ga-Mufti Bilal Qadri

کیا آپ کا محبوب آپ سے رابطہ نہیں کر رہا؟ ابھی اس عمل کو کریں۔ معجزاتی رابطہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

کیا آپ کا محبوب آپ سے رابطہ نہیں کر رہا ابھی یہ عمل کریں اور معجزاتی طور پر آپ کا رابطہ ہوگا۔ محبت کے حوالے سے آج کا ایک خاص عمل آپ کے سامنے شیئر کرنے لگا ہوں اور بہت ہی آسان ہے چھوٹا سا ایک لائن کا عمل ہے لیکن جو لوگ چاہتے ہیں کہ معجزاتی طور پر محبوب سے رابطہ ہو جائے یعنی ناممکن کام جس کی آپ کو امید نہ ہو اور وہ کام اچانک ہو جائے تو اسے معجزہ کہتے ہیں۔ ہماری زندگیاں بھی اس وقت ایسے مسائل کا شکار ہیںکہ ہم کہتے ہیں کہ کوئی معجزہ ہی ہو جائے کہ یہ کام ہو جائے یا کچھ ایسی ہماری مرادیں یا کوئی حاجات ہوتی ہیں یا بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ محبت کے اندر ایسے مسائل ہو جاتے ہیں کہ بلکل سب کچھ ختم ہو چکا ہوتا ہے۔ ایک دوسرے کی بات بالکل نہیں سنتے۔ ایک دوسرے کو بلاتے نہیں ہیں کہہ دیا ہوتا ہے کہ بس آج کے بعد سب کچھ ختم اور ہمیشہ یاد رکھیے کہ جہاں زندگی ختم ہوتی ہے وہاں ہی سے زندگی دوبارہ شروع ہو جاتی ہے تو ان کے لئے یہ ایک معجزاتی وظیفہ ہے اگر یہ وظیفہ اس وقت کر لیں یا کسی ٹائم میں کر لیں تو ان شاء اللہ ایسا رابطہ ہوگا کہ آپ کو یقین ہی نہیں ہوگا خود ہی ان بلاک کرے گا ، خود رابطہ کرے گا ، خود بات کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور انتہائی چھوٹا سا وظیفہ ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک الائیچی لینی ہے سبز الائیچی جو ہم لیتے ہیں اس کو تھوڑا سا بیج میں سے کٹ کرنا ہے پھر آپ نے الائیچی کو منہ میں رکھنا ہے لیکن اس کو رکھنے سے پہلے آپ نے اس پر یہ پڑھنا ہے اور یہ عصر کے بعد یا رات سوتے وقت بھی کر سکتے ہیں یا صبح فجر کی نماز کے بعد بھی اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اس الائیچی پر پڑھنا ہے جو آپ نے اپنے منہ میں رکھنی ہے۔ اب وہ الائیچی ہاتھ میں پکڑیں اور اس کے پر درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے تین سو 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Wazifa for love

یہ پڑھنا ہے پھر کہنا ہے فلاں بن فلاں یعنی وہ جو فلاں ہے اگر اس کا بن یعنی ماں کا نام نہیں آتا تو جو فلاں کہنا ہے اگر ماں کا نام آتا ہے تو فلاں بن فلاں اتنی دفعہ آپ نے پڑھنا ہے تین سو 300 مرتبہ الائیچی پر ایسے دم کریں اور اس الائیچی کو اپنے منہ میں ڈال کے اس کو چبھانا ہے اور ساتھ ساتھ اس کو یاد کرنا ہے اس کا نام لینا ہے ان شاء اللہ ابھی وہ الائیچی کا وہ ذائقہ ختم نہیں ہوگا آپ کا محبوب سے معجزاتی طور کے اوپر رابطہ ہو جائے گا۔  تین دن ، سات دن یا گیارہ دن کیجئے گا انہی دنوں میں ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ضرور ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad