
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ربیع الاول شریف اولاد کا وظیفہ۔ اولاد سے محروم خواتین پڑھیں۔ بہت ساری خواتین کو اولاد نرینہ کے حوالے سے مسائل ہوتے ہیں۔ ایسی خواتین کے لیے یہ انتہائی آسان سا عمل ہے جو کہ آپ نے اس ماہِ مبارک ربیع الاول شریف کے اندر کرنا ہے اب ربیع الاول شریف کے مہینے کے کسے بھی حصے میں آپ یہ آرٹیکل پڑھیں آپ نے یہ وظیفہ کر لینا ہے۔ جتنا زیادہ وقت آپ کو اس مہینے میں یہ وظیفہ پڑھنے کا ملے گا اُتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ چاہے آپ کو ایک ہفتہ ملتا ہے ، چاہے دس دن ملتے ہیں ، چاہے ایک دن ملتا ہے ، چاہے پانچ دن جتنے بھی دن ملتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح فجر کی نماز پڑھنی ہے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے ایک مرتبہ سورۃ یٰسن پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ درودِ ابراہیمی جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ ” سورۃ الرحمٰن " پڑھنی ہے۔ ایک مرتبہ پوری سورت پڑھنی ہے پڑھتے وقت پانی کا ایک گلاس پاس رکھیں اس کے اوپر دم کریں آدھا خود پی لیں آدھا اپنے شوہر کو پلا دیں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ یہ ماہِ مبارک ختم نہیں ہوگا آپ ضرور حاملا ہو جائیں گی۔ اور دوسری اہم بات کہ اللہ تعالیٰ سے یہ دعا بھی کریں یا اللہ اگر تُو نے جو بھی اولاد دی میں اس کا نام محمد رکھوں گی / رکھوں گا تو امید ہے ان شاء اللہ اولادِ نرینہ ہی پیدا ہوگی۔ اگر آپ چاہتے لڑکا ہو تو بھی آپ یہ عمل کر سکتی ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




