
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
مجھے بہت سارے میسیجز آئے ہیں جادو کے حوالے سے اور آج کل ہر ایک بندہ اس میں انوالو بھی ہے اور اکثر لوگ سمجھتے ہیں شاید ہم پر کس نے جادو کروا دیا ہے یا ایسے کچھ مسائل ہوں جن سے لگے کہ آپ پر جادو ہو ہے تو میں اس آرٹیکل کے اندر ایک انتہائی آسان عمل لے کر آیا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جو جادو کا مستقل علاج بھی ہے ، مسنون عمل بھی ہے۔ ایک یہود نے آپﷺ پر جادو کر دیا تو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضور پاکﷺ کو ایک دعا سکھلائی اور اس کے بعد جادو کا اثر ختم ہو گیا اور یہ سب سے ایتھینٹک جادو کا علاج ہے تو کون سی دعا ہے؟ اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو مکمل دیکھیئے۔
جن لوگوں پر جادو کا مسئلہ ہے اور وہ حل نہیں ہو رہا۔ تراں تراں کے ہر جگہ جا جا کے علاج کرواتے ہیں لیکن جادو کا توڑ نہیں ہوتا تو ان کے لیے یہ انتہائی آسان چھوٹا سا عمل ہے اپنے گھر کے اندر یہ عمل کر لیں۔ زندگی میں کوئی بھی کالا ہے ، پیلا ہے کوئی بھی جادو ہے وہ ایسے ختم ہو جائے گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہی۔
کیوں؟ اس لیے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک دعا ہے جو جبرائیل علیہ السلام لے کر آئے اور آپﷺ پر جو یہود نے جادو کر دیا تھا تو جب آپ علیہ السلام نے وہ دعا پڑھی اسی وقت جادو کا اثر ختم ہو گیا اور آپﷺ بہتر ہو گئے۔
اتنی آسان سی یہ دعا ہے دو چار مرتبہ پڑھیں گے آپ کو یاد ہو جائے گی اور یہ یاد کریں ہر ایک جو اس آرٹیکل کو دیکھ رہا ہے وہ اس کو اپنے ذمہ واجب کر لے کہ اس دعا کو یاد کرنا ہے۔ اس دعا کو آپ ہر وقت پڑھتے رہیں۔ انشاءاللہ کوئی کتنا بھی جادو کر لے کتنا بھی آپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر لے اس دعا کی برکت سے انشاءاللہ آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




