
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبت کا نہایت ہی طاقتور پاورفل عمل۔ اللہ تعالیٰ کے دو نام جو کہ اسم عظم میں سے ہیں ” یاحنانو یامنانو ” محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہوگا صرف پانچ منٹ کا عمل اور یہ دو نام میں نے پہلی آپ کے سامنے شیئر کر دیئے ہیں۔ یہ دو نام آپ نے پڑھنے ہیں اور یہ ایسے کمال کے نام ہیں کہ جتنی ان کی تعریف کی جائے کم ہے۔ پوری دنیا جہاں کا سارا پانی اگٹھا کر کے آپ اس کی سیاہی بنا کر ان نامون کی تعریفیں لکھتے رہے تو ان کی تعریفیں نہیں ختم ہوں گی۔ محبت کے اندر ، پیار کے اندر ، کسی کو منانے کے اندر ، قابو کرنے کے اندر یہ اتنے پیارے اور میٹھے نام ہیں یقین مانیں کہ آپ یہ پڑھ کے دیکھیں.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ کا محبوب آپ سے راضی نہیں ہوا تو پھر آپ کہیے گا اور یہ الفاظ بولنے میں بھی کتنے ما شاءاللہ میٹھے اور پیارے ہیں ” یا حنانو یا منانو یا حنانو یا منانو ” یہ پڑھتے جائیں اپنے محبوب پر دم کرتے جائیں۔ اس کا دل محبت سے ایسا آپ کی طرف پھر جائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں بہت ہی آسان طریقہ ہے عمل کا اور صرف آپ کے پانچ منٹ لگنے ہیں اس پانچ منٹ میں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں ہے تو عمل کیجئے اگر نہیں چاہتے ہیں تو پھر بے شک آپ اس آرٹیکل کو سکپ کر سکتے ہیں۔
لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کو ہو جائے پھر آپ یہ آرٹیکل کو مکمل دیکھئے گا۔
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
یہ دو ٹائم آپ نے وظیفہ کرنا ہے ایک سوتے وقت کرنا ہے اور ایک سو کے اٹھتے وقت کرنا ہے یہ دونوں ٹائم ہیں آپ کے پاس سونے لگیں گے اس وقت آپ بستر پر لیٹنا ہے۔
اپنے محبوب کی تصویر کو دیکھنا ہے ایک دفعہ دیکھ کر ٹک ٹکی باند کر دیکھنا ہے۔ پھر آپ نے اس کو رکھ لینا ہے یا مٹی کے اندر بند کر لینا ہے یا اس کو آپ اپنے پاس رکھ لیں لیکن پھر آپ کو تصویر نظر نہ آئے اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد تین سو تیرہ (313) مرتبہ پڑھنا ہے۔
یہ دونوں کو ملا کے ایک دفعہ ہو گا تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے آخر میں پھر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے محبوب کی تصویر پر دم کر کے پھر اس کو ایسی رکھ کے آپ نے سو جانا ہے۔
صبح اٹھ کر ساتھ ہی آپ نے اپنے محبوب کی تصویر کو دیکھنا ہے پھر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور تین سو تیرہ مرتبہ ” یاحنان یامنان ” پڑھنا ہے پھر آخر میں محبوب کی تصویر پر دم کریں پھر تھوڑی دیر ٹک ٹکی باندھ کر دیکھیں اور ایسے اس کو دیکھتے رہیں کہ گویا کہ آپ کی محبت
اس کے دل میں اترتی چلی جا رہی ہے۔
تو بہت خاص عمل ہے ضرور کیجئے۔ اس عمل کو آپ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






Aslaam o Aaliykum mufti shab
My name is Muhammad Shamoon Parvez Hashmi
میں اپنی کزن شمائلہ سے بہت زیادہ پیار کرتا ہوں اور اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں میں شمائلہ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اور اس نے مجھے تمام نمبر سے بلاک کر دیا ہے وہ مجھ سے ناراض ہو چکی ہے پہلے پہل سب کچھ ٹھیک تھا اب شمائلہ مجھ سے بات تک نہیں کرتی سارے نمبر بلاک کر دیا ہے اس نے شمائلہ میری جان ہے آپ مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں شمائلہ سات سمندر پار سے میرے پاس آ جائے میری کزن شمائلہ سےمیری شادی ہو جائے میری کزن شمائلہ میری جان انگلینڈ سے واپس آ کر مجھ سے شادی کر لے مفتی صاحب آپکو اللہ کی قسم ہے مجھے جواب ضرور دینا میں بہت پریشان ہوں آپکو فیس بک یوٹیوب تک ٹاک پر بھی بہت سے میسج کیے ہیں لیکن آپ نے جواب نہیں دیا اور میرے لیے دعا بھی نہیں کروائی کبھی آپ نے
میرا نام شمعون پرویز بن رفیع کوثر ہے
لڑکی کانام شمائلہ خالد پرویز بنت نگینہ فرحت ہے