
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جنید جمشید جمعہ کا خاص وظیفہ۔ دولت مند ہونا چاہتے ہیں۔ مالا مال ہونا چاہتے ہیں۔ صرف جمعہ والے دن یہ عمل کرو۔ جمعہ کے وظائف اور دنوں کے وظائف میں ہی جمعہ کا دن ہے اور الحمدللہ دنوں کے وظائف کے بہت اچھے فیڈبیک ہوتے ہیں اور عموماً جمعہ کے دن کا مجرب ترین عمل ہوتا ہے۔ کسی نا کسی کا اس سے کوئی نہ کوئی کام ہوا ہوتا ہے یا کسی نے اس پر عمل کر کے اپنی زندگی بہترین کی ہوتی ہے تو وہ وظائف آپ کے سامنے شیئر کرنے جارہا ہوں اور یہ بھی ایک خاص عمل ہے اور مجرب ترین عمل ہے۔ ہزاروں ، لاکھوں ، کروڑوں لوگوں کا اس کے اوپر تجربہ ہے کہ جو شخص جمعہ والے دن یہ عمل کرتا ہے وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے جمعہ والے دن جمعہ کی نماز کے بعد یہ عمل کرنا ہے۔ اگر آپ دولت مند ہونا چاہتے ہیں تو یہ عمل جس نے بھی کیا وہ ہر حال میں مالدار ہوا ، امیر ہوا چاہے عمل کرنے سے پہلے اس کی جیسی بھی حالت کیوں نہ ہو یعنی اُس کے جیب میں ایک روپیہ بھی نہیں لیکن جب یہ عمل کرے گا تو وہ کروڑوں میں کھیلے گا۔ طریقہ کیا ہے میں نے آپ کو بتلا دیا پہلی بات تو یہ کہ جمعہ والے دن جمعہ کی نماز کے بعد آپ نے عمل کرنا ہے کیا پڑھنا ہے وہ آپ دیکھیں۔
اول و آخر آپ نے پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ جمعہ والے دن خواتین گھر میں ظہر کی نماز پڑھ کے عمل کریں گی اور مرد حضرات مسجد کے اندر جمعہ کی نماز کے بعد اپنے نوافل ، سنت سے فارغ ہو جائیں اس کے بعد پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے یہ آیتِ کریمہ 171 مرتبہ پڑھنا ہے اور وہیں بیٹھ کے جو بھی آپ کا مقصد ہے جو آپ کو چاہیے مال ہے ، دولت ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے ، پیسہ ہے ، جو بھی چاہیے وہ مانگیں۔ جمعہ کا دن پورا نہیں ہوگا اللہ تعالیٰ آپ کو سب عطا فرمائے گا تو عمل ضرور کیجئے گا۔ ان شاء اللہ فائدہ بھی ضرور آپ کو ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





