دنوں کے وظائفوظائف

Budh ky din rizq aur dolat ka badshah wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن اس عمل سے رزق میں وسعت اور برکت پائیں۔ قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ فقیر بھی پڑھے امیر بن جائیگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن اس عمل سے رزق میں وسعت اور برکت پائیں۔ قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ فقیر بھی پڑھے گا تو امیر بن جائے گا۔ کروڑ پتی ہو جائے گا۔ اللہ اس کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت ضرور عطا فرما دیں گے۔ بدھ کا دن انتہائی خاص دن ہوتا ہے اور اس دن دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اور وہ گھڑی ظہر سے عصر کے درمیان ہے۔ جیسے اصحابہ اکرام سے بھی منقول ہے کہ وہ بدھ کے دن اس خاص وقت میں دعا کا احتمام کرتے تھے وہ فرماتے تھے کہ اس وقت میں مانگی ہوئی دعائیں اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ آپ کی بھی دعاؤں کو قبول فرمائے ، آپ کے بھی رزق میں / روزی میں برکتیں عطا کریں۔ آپ کے بھی نصیب اچھے ہو جائیں ، بدنصیبی کے تالے کُھل جائیں۔ قسمت سورج سے تیز چمک جائے۔ آپ کے پاس پھوٹی کوڑی نہیں ہے اللہ آپ کو امیر دولت مند بنا دے تو آپ بھی بدھ والے دن ظہر سے عصر کے درمیان یہ پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب یہ وظیفہ آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ۔ آپ ظہر کی نماز پڑھنے کے فوراً بعد اس عمل کو کر سکتے ہیں اگر خواتین نے نماز نہیں پڑھنی تو ویسے ہی اس عمل کو بھی کر سکتی ہیں۔

wednesday dua for money

یہ تین سو مرتبہ پڑھنا ہے جب تین سو مرتبہ ہو جائے اس کے بعد ہاتھ اُٹھانے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اس دعا میں جتنا مانگتے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سو گُنا بڑھ کر آپ کو عطا کرتا جائے گا۔ یہ چند منٹوں کا عمل ہے لیکن یہ عمل آپ کی زندگی کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے۔ یہ آپ کی قسمت کا ستارہ چمکانے کی طاقت رکھتا ہے۔ یہ آپ کے رزق و روزی کے بند دروازے کھولنے کی طاقت رکھتا ہے۔ اس عمل کے بعد کم از کم ستر لاکھ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق کے دروازے کھول دے گا ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad