دنوں کے وظائفوظائف

wednesday wazifa for dolat-mufti bilal qadri

جمعرات کے دن کا عمل ہر مقصد پورا ہوگا۔ دولت کے خزانے نصیب ہونگے۔ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن کا عمل ہر مقصد پورا ہوگا دولت کے خزانے نصیب ہوں گے کروڑپتی ہو جائیں گے۔ مقصد چاہتے ہو پورا ہو جائے، حاجت چاہتے ہیں پوری ہو جائیں، دلی مراد آپ کو نصیب ہو جائیں  اللہ تعالی آپ کو کروڑپتی کر دے تو جمعرات کے دن یہ والا عمل ضرور کیجئے گا  عملوں کے جہاں بہت زیادہ فضائل ہیں وظیفوں کے بہت زیادہ ہیں تو ان کے دن اور وقت کے اندر میں نے آپ سے یہ بہت دفعہ شیئر کیا ہے کہ دن اور وقت بہت معنی رکھتا ہے  ڈے وائز کے حوالے سے بڑی مجھے اچھا سب سے بہترین رسپانس آتا ہے اور سب سے زیادہ میرے لئے مشکل یہی ویڈیوز ہوتی ہیں اس کی وجہ کیا ہوتی ہے کہ ڈےوائز کے حوالے سے دیکھنا ہے

کہ دن کے حوالے سے وقت کے حوالے سے کون سا عمل ہے فائدہ مند ہے کیونکہ یہ ایسے عمل ہوتے ہیں الحمدللہ آپ کو فائدہ دیتے ہیں  بہت سارے لوگ کہتے ہیں آپ نے جمعرات کو یہ عمل دیا ، جمعہ کو یہ عمل دیا ، ہفتے کو یہ عمل دیا ، اتوار کو یہ عمل دیا ہمیں اس عمل سے بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے۔ میری محنت مشکل زیادہ اس پر ہوتی ہے اس کو آپ غور سے دیکھا کریں  پوری ویڈیو دیکھا کریں  تھوڑی تھوڑی آپ دیکھتے ہیں پھر آپ کو فائدہ نہیں ہوتا  ہمیں بھی فائدہ نہیں ہوگا آپ کو بھی فائدہ نہیں ہوگا  پوری ویڈیو دیکھیں اس سے آپ کو بھی فائدہ ہوگا  ہمیں بھی فائدہ ہوگا بہت سارے لوگ بھی دیکھتے ہیں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

پھر بعد میں پوچھتے ہیں کہ یہ کیسے کرنا یہ کیسے کرنا ہے  تو کوشش ہوتی ہے کہ پوری ویڈیو کے اندر میں تفصیل آپ کے سامنے شیئر کر دوں  تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا مقصد ، مراد پوری ہوں  حاجات پوری ہوں تو جمعرات والے دن  یہ والا عمل صرف آپ نے فجر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے اول آخر ایک ایک تسبیح  درود شریف کی پڑھنی ہے۔

جمعرات کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے۔  فجر کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں  اگر آپ درودہ ابراہیمی پڑھیں گے  تو زیادہ فائدہ ہوگا  اس کے علاوہ کوئی بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں  ۔  درود شریف پڑھنے کے بعد  آپ نے  786 یہ پڑھنا ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

پڑھنے کے بعد  آپ نے ہاتھ اٹھا کر اللہ تعالی سے دعا کرنی ہے جو بھی آپ کی حاجت ہے ، مقصد ہے ، مراد ہے  مانگیں اللہ تعالی قبول کرے گا۔ عصر سے مغرب کے درمیان  کوشش کریں کچھ میٹھا بنا کے  یا دس کی، بیس کی جو بھی آپ افورڈ کرسکتے ہیں  اتنے کی آپ ٹافیز  کوئی مٹھی چیز لے کے بچوں کے اندر تقسیم کردیں کیونکہ بچے ایسے ہوتے ہیں جن کے من بھی صاف ہوتے ہیں  گناہوں سے پاک ہوتے ہیں اور ان کی دعائیں  ایسی ہوتی ہیں کہ وہ ہر حال میں لگتی ہیں  اللہ تعالی ان کی بہت زیادہ سنتا ہے  اور ہمیں جو کچھ ملتا ہے وہ بھی  بچوں کے نصیب سے ہی ملتا ہے۔ بہت فائدہ ہوگا ضرور عمل کرنا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad