
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ اسمِ اعظم جس نے بھی پڑھا وہ مالدار ہو گیا ، کروڑپتی ہونا ہے؟ آج سے یہ عمل ابھی شروع کر دیں یہ ان لوگوں کے لئے جو چاہتے ہیں ہم جلد سے جلد مالدار ہو جائیں۔ دولت والے ہو جائیں ، رزق والے ہو جائیں ، پیسوں والے ہو جائیں۔ لوگ ہمیں مالدار سمجھیں ہمارے پاس پیسہ ہو ، اپنا ذاتی گھر ہو ، گاڑی ہو یہ آرٹیکل ان لوگوں کے لیے جو لوگ یہ سب کچھ چاہتے ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لیے اسمِ اعظم ہے جو اس وقت تنگدستی کے اندر ہیں ، پریشانیوں کے اندر ہیں وہ یہ عمل جب بھی پڑھیں گے اللہ تعالیٰ ان کے گھر میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں بے انتہا برکتیں نصیب فرمائے گا اور ان شاء اللہ آنے والے چند دنوں میں وہ کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے بہت ہی آسان اسمِ اعظم ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو شخص اسمِ اعظم پڑھ کر مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول فرماتا ہے۔ آپ روزانہ صبح ایک تسبیح اور ایک تسبیح شام کو پڑھ لیا کریں۔ پڑھنے کے بعد ہاتھ اُٹھایا کریں اور اللہ تعالیٰ سے مانگا کریں اور اس کے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھا کریں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
کچھ عرصہ لگاتار اس کو پڑھتے رہیں کہ اس اسمِ اعظم سے آپ کی جھولیاں بھرتی چلی جائیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





