
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن اس عمل کی کثرت کر لیں اگر خوب دولت چاہتے ہیں ہر مقصد ، مراد ، حاجت پوری ہوگی۔ یہ عمل آپ نے ہفتے کے دن کرنا ہے اور اس کا ٹائم فجر سے لے کے رات سوتے وقت ہے۔ جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں اس کو پڑھیں کیونکہ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ حاصل ہوگا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی آنے والی نسلیں بھی ہر قسم کی تنگی سے محفوظ رہیں ، آنے والی نسلیں آپ کی خوب مالدار ہوں ، آنے والی نسلوں کی بھی دعائیں ، حاجتیں ، مُرادیں اللہ تعالیٰ پوری فرمائیں تو سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں۔ بس صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی یا خاص درودِ ابراہیمئ پڑھ لیا کریں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ پڑھنا شروع کر دیجئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ دو لفظ ، دو اللہ تعالیٰ کے نام آپ نے بے حساب پڑھنے ہیں۔ زبان سے پڑھیں ، دل سے پڑھیں بس اس کو ہفتے کے پورے دن میں پڑھتے رہیں اور ان شاء اللہ اس کا رزلٹ ایک دن میں آپ کو خود سے نظر آ جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





