
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن کا صدقہ ضرور دینا ہے کیسے دینا ہے کون سا صدقہ ہے کس طرح سے دینگے کس کو دینگے کیسے دینگے اس کے مزید کیا فائدے ہیں۔ اس میں کیا حاصل ہوگا اس آرٹیکل میں تفصیل شیئر کروں گا۔ تو کم از کم آپ کی قسمت کا ستارہ ضرور چمک جائے گا ، آپ کے مالی حالات ضرور بہتر ہو جائیں گے ، آپ کی تمام روحانی جسمائی بیماریاں ختم ہو جائیں گی ، آپ کی تمام بندشیں چاہے وہ رزق کی ہیں ، دولت کی ہیں ، شادی کی ہیں ، محبت کی ہیں ، گھر کی ہیں ، اولاد کی ہیں۔ کسی بھی چیز کی ہیں وہ ختم ہو جائیں گی اس صدقے کی وجہ سے آپ کے اوپر آنے والی تمام آفتیں اور بلائیں اللہ تعالیٰ ٹال دیں گے اس صدقے کی وجہ سے آپ کے گھر سے ہمیشہ کے لیے محتاجی ختم ہو جائے گی ، اس صدقے کی وجہ سے آپ کے گھر میں رزق میں مال میں اولاد میں کاروبار میں اللہ تعالیٰ برکتیں برکتیں عطا فرمائے گا تو یہ والا صدقہ ضرور دینا ہے کیسے دینا ہے ابھی تفصیل شیئر کرنے لگا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جمعرات کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کوشش کرنی ہے کہ تین جمعرات لگاتار صدقہ دینا ہے ٹھیک ہے اگر چاہیں تو ایک جمعرات بھی دے سکتے ہیں لیکن اگر تین جمعرات لگاتار دیں گے تو زیادہ آپ کو فائدہ حاصل ہو گا۔ آپ نے کرنا کیا ہے جمعرات والے دن یہ کام آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے اور مغرب سے اتنا پہلے کرنا ہے کہ اس دوران آپ اس چیز کو صدقہ کر سکے جہاں پہنچانا چاہیں وہاں آپ اس کو ایزیلی پہنچا سکتے ہیں۔ جمعرات والے دن کسی بھی وقت آپ نے تین انڈے لینے ہیں ٹھیک ہے نارمل جو مرغی کے انڈے ہوتے ہیں وہ تین انڈے آپ نے لینے ہیں۔ کسی بھی ٹائم لے سکتے ہیں کسی بھی دن لے سکتے ہیں لیکن یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے اور اس انڈے کو آپ نے فریز نہیں کرنا یعنی فریج وغیرہ میں آپ نے اس کو نہیں رکھنا جیسے انڈہ آپ لے کے آرہے ویسے ہی آپ نے اس کو لینا ہے تو اب تین انڈے ہیں ٹھیک ہے پہلا انڈہ آپ نے عمل کرنا ہے پھر دوسرے انڈے پر عمل کرنا ہے اور اس طرح تیسرے انڈے پر آپ نے عمل کرنا ہے۔ ٹھیک ہے تو آپ نے تین انڈے جو لینے ہیں پہلے انڈہ لینا ہے۔ اس پہ آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام جو آپ سکرین کے اوپر آرہے ہیں۔
یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اس کو آپ نے اپنے سر کے اوپر پورے سر کے اوپر گردن سے اوپر اس کو پھیرنا ہے اس کے بعد دوسرے انڈہ لینے ہے اس پر آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔
اب اس کو آپ نے اپنے کاندھے سے لے کے اپنی ٹانگو تک جو جگہ ہے آگے پیچھے ساری طرف آپ نے اس کو پھیر دینا ہے۔ پھر آپ نے لینا ہے تیسرا انڈہ اس تیسرے انڈے پر بھی آپ نے اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔
اس کو پھر آپ نے پورے جسم پر ٹانگو پہ آپ نے ساری طرف پھیر دینا ہے۔ اس انڈے کو اور ہر ایک پر تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اولا پر تین مرتبہ درود ابراہیمئ کے ساتھ ہر ایک کے ساتھ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اب ان تین انڈوں کو آپ نے حقدار تک پہنچانا ہے۔ آپ سمجھتے ہیں کہ جو اس کا حقدار ہے اس تک مغرب سے پہلے پہلے آپ نے پہنچا دینا ہے اب وہ اس کو استعمال مغرب کے بعد کرے جب بھی کرے لیکن آپ نے اس کو مغرب سے پہلے پہنچا دینا ہے تین جمعرات لگاتار یہ صدقہ دے دیں۔ انشاءاللہ تین جمعرات کے بعد آپ خود فیڈبیک دیں گے کہ اس عمل کی برکت سے خدا ناخواستہ کوئی لاعلاج بیماری ہے ، کینسر ہے ، فالج ہے ، جگر کا مسئلہ ہے ، کوئی بھی مسئلہ ہے۔ ہمیشہ کے لیے جڑ سے ختم ہو جائے گا رزق کی تنگی ، مال کی تنگی ، کاروبار کی تنگی ، پیسوں کی تنگی ، گھر میں تنگی ایسے ختم ہوگی جیسے کبھی تھی ہی نہیں اور اگر آپ محبت چاہتے ہیں ، پیار چاہتے ہیں ، شادی کرنا چاہتے ہیں انشاءاللہ چٹ منگنی پٹ بیاہ والی صورتحال بن جائےگی۔ ایک بار اس عمل کو ضرور کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT








Thank you so much or Hafiz g kansar ki bimrri ki dua batata do plzz meri frnd k mamu ko hogai h plz wo bht prshn h koi dua bata de jaldi thik hojy