بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اللہ کی عزت کی قسم ایک تسبیح پڑھ لو۔ گھر میں جدھر دیکھو گے۔ دولت ہی دولت ہو گی۔ اللہ وہاں سے رزق دے گا جہاں سے گمان بھی نہ ہو گا۔ بہت بڑی میں نے قسم اُٹھائی کیوں اٹھائی ہے کیونکہ یہ تسبیح ایسی ہے اب جو تسبیح خاص رزق و روزی کے لیے ہے خاص مرادوں کے لیے ہے۔ یہ خاص اسمِ اعظم کی ایک تسبیح ہے آپ روزانہ فجر اور مغرب کے بعد ایک تسبیح پڑھیں سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن میرے کہنے پر پڑھیں باقی رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح و شام اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھ لیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس میں ایک تسبیح آپ یہ پڑھا کریں۔
یہ تسبیح تقدیر بدل دیتی ہے یہ تسبیح انسان کا لکھا ہوا بدلنے کی طاقت رکھتی ہے تو ضرور اس پر اپنی زندگی کو لائیے گا چند دن ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں