رزق کے وظائفوظائف

11Dane Gandum Le Kar un pr dolat ka amal karen-Mufti Bilal Qadri

ہزاروں نوٹ ہمیشہ پرس میں رہیں گے۔ گندم کے 11 دانوں پر یہ عمل کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہزاروں نوٹ ہمیشہ آپ کے جیب میں ، پرس میں رہیں گے۔ گندم کے گیاراں دانوں پر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کروڑ پتی ہو جائیں ، آپ مالدار ہو جائیں ، آپ کے پاس خوب پیسہ ہو ، آپ کے جیب سے ، بٹوے سے کبھی پیسہ ختم نہ ہو تو گیارہ دانے آپ نے گندم کے لینے ہیں کوئی بھی گیارہ دانے لینے ہیں۔ ان گیاراں دانوں پر آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے اور ان گیارہ دانوں کو آپ نے اپنے بٹوے میں ، پرس میں رکھ لینا ہے۔ آپ اپنے کچن میں رکھ لیں ، آپ اپنے گھر میں رکھ لیں ، آپ اپنی تجوری میں رکھ لیں۔ جہاں رکھنا چاہتے ہیں رکھ لیں ہر جگہ رکھنے کے لیے علیحدہ عمل کر سکتے ہیں جتنے مرضی گیارہ گیارہ دانوں پر عمل کر لیں۔ اپنے بچوں کے لیے عمل کر سکتے ہیں ، اپنے لیے کر سکتے ہیں ، اپنے شوہر کے لیے کر سکتے ہیں ان شاء اللہ جن کے پاس یہ گیارہ دانے ہوں گے وہ کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے گیارہ گندم کے دانی لینے ہیں اور اس کے ساتھ آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کے گیارہ نام ہے اس کو آپ نے پڑھنا ہے۔ اب یہ آپ نے کوشش کرنی ہے کہ ایک دو یا تین دن یعنی ایک دن میں بھی آپ عمل کر سکتے ہیں ، دو دن میں بھی تین دن میں یعنی تین دن سے زیادہ آپ نے عمل نہیں کرنا۔ مقصد یہ ہے کہ گیارہ دانے ہر دانے پر ایک اللہ کا نام پڑھنا ہے۔ ہر ایک اللہ کا نام پڑھنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سب سے پہلے جو آپ نے گندم کا دانہ لینا ہے اس کے اوپر آپ نے 300 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یارحمٰن " پڑھنا ہے۔

اس کے بعد آپ نے300 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا دوسرا نام ” یارحیم " اول  و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھنا ہے

اس کے بعد آپ نے300 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یاواجد” اول  و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھنا ہے

اس کے بعد آپ نے300 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یابدیع " اول  و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھنا ہے

اس کے بعد 500 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا حنان ” اول  و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھنا ہے۔

اس کے بعد 500 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا منان ” اول  و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھنا ہے۔ ہر دفعہ علیحدہ گندم کا دانہ لینا ہے اس پہ دم کر کے آپ نے اس کو رکھ دینا ہے۔

اس کے بعد 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا وھاب " اول  و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھنا ہے۔

اس کے بعد 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یَارَزَّاقُ " اول  و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھنا ہے۔

اس کے بعد 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یَاوَاسِعُ ” اول  و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھنا ہے۔

اس کے بعد 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا مجید ” اول  و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھنا ہے اور آخر میں اللہ تعالیٰ کا ذاتی نام ہے ” یا اللہ " اس کو آپ نے 1100 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک دن میں ایک نشیست میں چاہیں کر سکتے ہیں دن بھر میں چوبیس گھنٹے میں جب بھی چاہیں آپ پڑھ سکتے ہیں۔ دوسرے دن تیسرے دن یعنی ایک دو تین دن کے اندر اندر آپ نے یہ عمل پورا کر لینا ہے۔ جہاں جہاں یہ گندم کے دانے ہوں گے وہاں دولت کی برسات ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad